ایل این جی کیس، شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت آج نیب دفتر میں طلب

13  مئی‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)ایل این جی کیس میں (ن )لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کو بیٹے عبد اللہ شاہد سمیت(آج) جمعرات کو نیب دفتر میں طلب کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کو ضمنی ریفرنس پر سوال نامہ دیا جائے گا، نیب کے تیار کردہ سوالنامہ میں جو سوالات شامل کئے گئے ہیں ان میں پوچھا گیا کہ اکائونٹ میں اربوں روپے کی

ٹرانزیکشنز کس مد میں ہوئیں، ٹرانزیکشنز ایل این جی معاہدوں کے دوران ہوئیں، جسمانی ریمانڈ کے دوران جن سوالات کے جواب نہیں دئیے گئے وہ بھی دیں سمیت دیگر شامل ہیں۔نیب نے ایل این جی کیس میں عبوری ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر رکھا ہے جس میں موقف اپنایا گیا کہ ایل این جی ریفرنس اختیارات کے غلط استعمال پر بنایا گیا۔ یفرنس میں شاہد خاقان عباسی سمیت نو ملزمان نامزد ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…