ایف آئی اے نے والدین کو نوجوانوں پر سائبر حملوں سے متعلق خبردار کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)لاک ڈاؤن کی وجہ سے سوشل میڈیا، آن لائن گیمز اور نیٹ فلکس کے استعمال میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، خصوصاً نوجوان اور بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال بہت زیادہ ہو گیا اس حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے والدین کو ایڈوائزری جاری کی… Continue 23reading ایف آئی اے نے والدین کو نوجوانوں پر سائبر حملوں سے متعلق خبردار کر دیا