جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نوکریاں ہی نوکریاں ،ایف آئی اے میں سینکڑوں نئی اسامیوں پر فوری بھرتیوں کا اعلان، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) ایف آئی اے میں ملک بھر سے اعلی عہدوں پر بھرتی کے لئے فہرست وفاقی وزارت داخلہ کو بھیج دی گئی ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اکائونٹنٹ جنرل ریونیوز اسلام آباد کو ہدایت کی گئی ہے کہ ایف آئی اے میں 1257 نئی آسامیوں پر فوری بھرتیاں کی جائیں گی۔ ان آسامیوں میں ’’ اے ڈی ڈی ایل ، ڈی جی بنیادی سکیل 21 کی ا یک آسامی ، ڈائریکٹر بنیادی سکیل 20 کی 7 آسامیاں ، اے ڈی ڈی ایل ڈائریکٹر بنیادی سکیل 19 کی 4 آسامیاں ، ڈپٹی ڈائریکٹر بنیادی سکیل 18 کی 28 آسامیاں

اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی ایس 17 کی 56 آسامیاں ، پرائیویٹ سیکرٹری بی ایس ، 17 کی 3 آسامیاں ، اے پی ایس بی ایس 16 کی 7 آسامیاں ، سپرنٹنڈٹ بی ایس 16 کی 15 آسامیاں ، انسپکٹر بی ایس 16 کی 97 ، اسسٹنٹ بی ایس 15 کی 10 ، سب انسپکٹر بی ایس 14 کی 10 ، ڈی ای او بی ایس 12 کی 12 ، یو ڈی سی کی 11 ، اے ایس آئی کی 252 ، ایل ڈی سی کی 14 ہیڈ کانسٹیبل کی 159 ، ڈرائیور ہیڈ کانسٹیبل کی 4 ، کانسٹیبل کی 373 ، کانسٹیبل ڈرائیور کی 14 ، نائب قاصد کی 27 ، سویپر کی 22 اور چوکیدار کی 10 آسامیاں شامل ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…