منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اتحادی گروپ کے بعد اب پی ٹی آئی کا ناراض گروپ بھی سامنے آگیا ہے(ن) لیگ میں فاورڈ بلاک بننے کی پیش گوئیاں کرنے والے کی اپنی جماعت میں کئی گروپ بن گئے ہیں، تہلکہ خیزانکشاف

datetime 19  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومتی رکن خوجہ دائود سلیمانی نے عثمان بزدار پر عدم اعتماد کردیا ہے،اختر مینگل پہلے ہی عمران خان پر عدم اعتماد کرچکے ہیں،اتحادی گروپ کے بعد اب پی ٹی آئی کا ناراض گروپ بھی سامنے آگیا ہے،مسلم لیگ (ن) میں فاورڈ بلاک بننے کی پیش گوئیاں کرنے والے کی اپنی جماعت میں کئی گروپ بن گئے ہیں،حکومتی رکن خواجہ دائود سلیمانی نے عثمان بزدار کو ناکام اور کمزور وزیراعلیٰ قراردے دیا ہے۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا

فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل میں کہامسلم لیگ (ن) تو پہلے دن سے کہہ رہی ہے عثمان بزدار ایک کمزور اور ڈمی وزیراعلیٰ ہیں۔حکومتی رکن اعجاز احمد جازی،عظمیٰ کاردار اور اب خواجہ دائو سلیمانی نے تحریک انصاف کی اصلیت قوم کو بتادی ہے۔وفاق اور پنجاب کا ہر حکومتی رکن اپنے حلقے میں دو سالوں سے ترقیاتی کام نہ ہونے کے شکوے شکایات کررہے ہیں۔حکومتی اتحادیوں کی صورتحال بھی حکومتی ارکان جیسی ہے۔کرایے کے ترجمان دن رات عوام کو جھوٹی تسلیاں اور اپنے آقائوں کی نالائقیوں پر پردہ ڈالے کی نوکری سر انجام دے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…