اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

اللہ کی طاقت کے سامنے سب طاقتیں بے بس ہو چکیں،اپنا جسم اپنی مرضی ایک طرف،قوموں اور ملکوں کی مرضی محدود ہوگئی، انتہائی شاندار بات کر دی گئی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

اللہ کی طاقت کے سامنے سب طاقتیں بے بس ہو چکیں،اپنا جسم اپنی مرضی ایک طرف،قوموں اور ملکوں کی مرضی محدود ہوگئی، انتہائی شاندار بات کر دی گئی

راولپنڈی (این این آئی) شمالی پنجاب حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی ناظمہ ثمینہ احسان نے کرونا وائرس کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اللہ کی طاقت کے سامنے سب طاقتیں بے بس ہو چکی ہیں۔ان حالات میں رجوع الی اللہ کرنا ھوگا۔ کرونا وائرس پوری دنیا میں پھیل رہا ہے،اپنا جسم… Continue 23reading اللہ کی طاقت کے سامنے سب طاقتیں بے بس ہو چکیں،اپنا جسم اپنی مرضی ایک طرف،قوموں اور ملکوں کی مرضی محدود ہوگئی، انتہائی شاندار بات کر دی گئی

کرونا وائرس کو شکست دینے والے چینی ڈاکٹرز نے پاکستان کی مدد کا اعلان کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کو شکست دینے والے چینی ڈاکٹرز نے پاکستان کی مدد کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا وائرس کے 326 مریضوں اور 2 اموات کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی پاکستان پر کوئی مشکل پڑی عوام نے بھرپور ساتھ دیا،مشکل صورتحال میں قوم متحد ہے، اگلے چند روز میں چینی… Continue 23reading کرونا وائرس کو شکست دینے والے چینی ڈاکٹرز نے پاکستان کی مدد کا اعلان کر دیا

پنجاب حکومت نے سندھ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بند کر دی، نوٹیفیکیشن پر فوری عملدرآمد

datetime 19  مارچ‬‮  2020

پنجاب حکومت نے سندھ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بند کر دی، نوٹیفیکیشن پر فوری عملدرآمد

لاہور(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے سندھ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے متعلقہ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی تا حکم ثانی برقرار رہے گی،سیکریٹری ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے سندھ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بند کر دی، نوٹیفیکیشن پر فوری عملدرآمد

پٹرول 60 روپے فی لٹر ملنے کا امکان، وزیراعظم نے قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا عندیہ دے دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

پٹرول 60 روپے فی لٹر ملنے کا امکان، وزیراعظم نے قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں نہ صرف کمی واقع ہوئی ہے بلکہ تیزی سے قیمتیں گرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ماہرین کا اس بارے میں کہنا ہے کہ فی بیرل تیل کی قیمت بیس ڈالر تک آ سکتی ہے، معروف صحافی اسامہ غازی نے اپنے ویڈیو بیان میں… Continue 23reading پٹرول 60 روپے فی لٹر ملنے کا امکان، وزیراعظم نے قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا عندیہ دے دیا

لاک ڈاؤن کی تیاریاں، حکومت کا پنجاب کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کا فیصلہ

datetime 19  مارچ‬‮  2020

لاک ڈاؤن کی تیاریاں، حکومت کا پنجاب کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کرونا وائرس نے پنجاب میں بھی تیزی سے پر پھیلانے شروع کر دیے ہیں جس کی وجہ سے اس تک پنجاب میں 33 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ اسی وجہ سے پنجاب کے داخلی و خارجی راستے بند… Continue 23reading لاک ڈاؤن کی تیاریاں، حکومت کا پنجاب کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کا فیصلہ

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں شہید لیفٹیننٹ آغا مقدس کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدسپرد خاک کر دیا گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں شہید لیفٹیننٹ آغا مقدس کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدسپرد خاک کر دیا گیا

لاہور/نارروال ( این این آئی )شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ آغا مقدس علی اور سپاہی توصیف کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدفوجی اعزازات کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں اعلیٰ عسکری و سول حکام ، سیاسی شخصیات، عزیز وا… Continue 23reading دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں شہید لیفٹیننٹ آغا مقدس کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدسپرد خاک کر دیا گیا

حج پر جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا قدم ،وفاقی وزیر مذہبی امور نے اہم اعلان کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

حج پر جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا قدم ،وفاقی وزیر مذہبی امور نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ حج 2020 کیلئے انتظامات اپنے معمول کے مطابق جاری ہیں ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عازمین حج کے تربیتی پروگرام کوعارضی طور پر معطل کیا گیاہے،کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلائو کی وجہ سے اجتماعات پر پابندی ہے۔ وفاقی… Continue 23reading حج پر جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا قدم ،وفاقی وزیر مذہبی امور نے اہم اعلان کردیا

اللہ کا سہارا پکڑ کر خوف کی فضا سے نکلنا چاہئے ،ضروری ہے کہ ہم اپنے ایمان کے ساتھ صحت کو بھی بچائیں ، مولانا طارق جمیل کا پاکستانیوں کے نام اہم ویڈیوپیغام

datetime 19  مارچ‬‮  2020

اللہ کا سہارا پکڑ کر خوف کی فضا سے نکلنا چاہئے ،ضروری ہے کہ ہم اپنے ایمان کے ساتھ صحت کو بھی بچائیں ، مولانا طارق جمیل کا پاکستانیوں کے نام اہم ویڈیوپیغام

لاہور(آن لائن)معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اس وقت ہم ایک عالمی وبا کے زیرِ اثر ہیں، ہمیں اللہ کا سہارا پکڑ کر اس خوف کی فضا سے نکلنا چاہئیے۔مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کے حوالے سے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ موجودہ صورت حال میں ہمیں… Continue 23reading اللہ کا سہارا پکڑ کر خوف کی فضا سے نکلنا چاہئے ،ضروری ہے کہ ہم اپنے ایمان کے ساتھ صحت کو بھی بچائیں ، مولانا طارق جمیل کا پاکستانیوں کے نام اہم ویڈیوپیغام

کورونا وائرس کی وبا سے100 فیصد چھٹکارا ممکن ، چین نے پوری دنیا کو راستہ دکھا دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کی وبا سے100 فیصد چھٹکارا ممکن ، چین نے پوری دنیا کو راستہ دکھا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا سے سو فیصد چھٹکارا ممکن ،چین نے دنیا کو راستہ دکھا دیا، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران خان نے ٹوئیٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس سے چھٹکارہ پانے کا راستہ چین نے بتا دیا ہے۔ اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ان کا… Continue 23reading کورونا وائرس کی وبا سے100 فیصد چھٹکارا ممکن ، چین نے پوری دنیا کو راستہ دکھا دیا