جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

اوپن یونیورسٹی :اسائنمنٹس جمع کروانے کا آج آخری دنا

datetime 12  مئی‬‮  2020 |

سلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی اے ٗ بی ایس ٗبی ایڈ ٗ پی جی ڈی ٗ ایم اے ٗ ایم ایس سی اور ایم ایڈ پروگراموں کے اسانمنٹس جع کروانے کا آج )بدھ 13۔مئی (آخری دن ہے۔کورونا وائرس اور لاک ڈائون کی وجہ سے وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے طلبہ کی سہولت کے لئے اِن پروگرامز کے اسائنمنٹس جمع کروانے کی تاریخ میں13۔مئی تک توسیع دی تھی ٗ قبل ازیں

اسائنمنٹس جمع کروانے کی آخری تاریخ 27۔اپریل تھی۔طلبہ کی سہولت کے لئے انہوں نے سمسٹر بہار 2020ء میں پیش کئے گئے ایم اے/ایم ایس سی/ایم ایڈ ٗ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہٗ بی ایس /بی بی اے/بی ایڈ/اے ڈی اور بی اے(Renamed as Associate Degree)کے داخلوں کی تاریخ میں بھی 5۔جون تک توسیع دی تھی اور جو طلبہ داخلہ فیس یکمشت جمع نہیں کراسکتے ہیں اُن کو داخلہ فیس 2۔مساوی اقساط میں جمع کرانے کی اضافی سہولت فراہم کرچکے ہیں۔تمام علاقائی ناظمیں کو ٹیوٹرز سے پنچ شدہ نتائج حاصل کرکے یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کو 20۔مئی سے قبل ارسال کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…