بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس فیصلہ، وزیراعظم سے قانونی ٹیم کی اہم ملاقات، وفاقی وزراء اور مشیروں کو اہم ہدایات جاری

datetime 19  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان کو سپریم کورٹ کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف صدارتی ریفرنس خارج ہونے کے فیصلے بارے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصلہ آنے کے بعد وزیراعظم سے قانونی ٹیم نے

ایک اہم ملاقات کی جس میں ریفرنس خارج ہونے کے فیصلہ پر مشاورت اور بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء سمیت حکومتی مشیروں کو عدالتی فیصلے پر کسی بھی قسم کے تبصرے سے روک دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…