منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

نااہل وزیراعظم اور ان کی اہل ٹیم کی نااہلی دن بدن واضح ہورہی ہے،جسٹس فائز عیسیٰ کیس فیصلے پر مولانا فضل الرحمان بھی بول پڑے

datetime 19  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کا جسٹس فائزعیسیٰ کے خلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا، ریفرنس سے معزز ججوں اور پوری قوم کا قیمتی وقت ضائع ہوا۔مولانا فضل الر حمان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو

خوش آئند قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ ایک معزز جج اور ان کے اہلخانہ کو طویل اذیت کا سامنا کرنا پڑا، فیصلہ سے عدالت کا وقار بحال ہوا ہے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نااہل حکومت کو ایک اور محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔سر براہ جے یو آئی ف نے کہا کہ نااہل وزیراعظم اور ان کی اہل ٹیم کی نااہلی دن بدن واضح ہورہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…