بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

باقاعدہ مون سون بارشوں کا آغاز کس تاریخ سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

datetime 20  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)بالائی پنجاب، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، 25 جون سے باقاعدہ مون سون بارشوں کا آغاز ہو سکتا ہے۔بالائی پنجاب، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔گزشتہ روز شہر بے مثل اسلام آباد میں چھاجوں مینہ برسا جس سے گرمی کا زوڑ ٹوٹ گیا۔ موسم کا حال بتانے والوں نے جڑواں شہروں سمیت لاہور، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ، جہلم، ہری پور، ایبٹ آباد، مظفر آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں اور تھرپارکر میں بھی پری مون سون کی نوید سنائی، بارشوں سے گرمی کی شدت میں بھی نمایاں کمی ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 25 جون سے باقاعدہ مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ توقع ہے رواں سال ملک بھر میں اچھی بارشیں ہوں گی۔ ا?ج جموں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 41، سری نگر 28 اور لیہہ میں 29 ڈگری رہے گا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…