اتوار‬‮ ، 01 جون‬‮ 2025 

اسلام آباد کے دو اہم ترین سیکٹرز کے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع، احکامات جاری

datetime 20  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن ٹو اور تھری کے لاک ڈاون میں مزید تین دن تک توسیع کر دی تاہم اس سیکٹر میں لاک ڈاون کے خاتمے یا بڑھانے کا فیصلہ 23 جون منگل کو کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

حمزہ شفقات نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیل شدہ علاقے جی نائن ٹو اور تھری میں لاک ڈاون میں مزید تین دن کی توسیع کر دی ہے تاہم اس علاقے میں لاک ڈاون کے خاتمے یا بڑھانے کا فیصلہ23 جون منگل کی سہہ پہر کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں


پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…