جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

مراد سعید اور شہباز گل صرف نالائق وزیر اعظم کا دل بہلانے کی اہلیت رکھتے ہیں،مراد سعید صرف ریحام خان کی زبان سمجھتے ہیں، قادر پٹیل کا حیران کن انکشاف

datetime 20  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی و سینئر رہنما قادر پٹیل نے کہا ہے کہ جس حکومت کا اوپنر بیٹس مین مراد سعید ہو تو سنجیدگی کا عالم کیا ہوگا۔ہفتہ کے روز مراد سعید کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے قادر پٹیل نے کہا ہے کہ مراد سعید صرف ریحام خان کی زبان سمجھتے ہیں،

مراد سعید اور شہباز گل صرف نالائق وزیر اعظم کا دل بہلانے کی اہلیت رکھتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کب سے یہی کہہ رہے ہی عمران خان پورے ملک کے وزیر اعظم بنیں،حیرت کی بات ہے وزیر اعظم کو این ایف سی ایوارڈ کی آئینی اہمیت کا ادراک نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…