اٹھارہویں ترمیم میں ردو بدل کے معاملہ !مولانا فضل الرحمان نے میدان سنبھال لیا ، بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ اٹھارہویں ترمیم میں ردو بدل کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں ، متفقہ موقف سامنے لائیں گے۔منگل کو اٹھارہویں ترمیم میں ردوبدل کے معاملے پر مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطے… Continue 23reading اٹھارہویں ترمیم میں ردو بدل کے معاملہ !مولانا فضل الرحمان نے میدان سنبھال لیا ، بڑا اعلان کر دیا