خاتون صحافی غریدہ فاروقی کو بھی کورونا وائرس ہوگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل سے وابستہ غریدہ فاروقی بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں،غریدہ فاروقی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ 2 دن پہلے کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں جس کے بعد فوری طور پر کورونا ٹیسٹ کروایا جس میں وائرس کی… Continue 23reading خاتون صحافی غریدہ فاروقی کو بھی کورونا وائرس ہوگیا




































