منگل‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2025 

قرنطینہ سینٹر میں موجود 640 زائرین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، ٹیسٹ نارمل آنے پر اپنوں سے ملنے کی خوشی دیدنی

datetime 25  مارچ‬‮  2020

قرنطینہ سینٹر میں موجود 640 زائرین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، ٹیسٹ نارمل آنے پر اپنوں سے ملنے کی خوشی دیدنی

سکھر(آن لائن) سکھر کے قرنطینہ سینٹر سے نارمل قرار دیئے گئے 640 زائرین کی گھروں کو واپسی کا سلسلہ شروع، گھر واپس اور اپنوں میں جانے کی خوشی میں زائرین کے چہرے کھل اٹھے، زائرین کی جانب سے بہتر انتظامات کرنے پر سندھ حکومت اور سکھر انتظامیہ کے ساتھ اظہار تشکر، تفصیلات کے مطابق سکھر… Continue 23reading قرنطینہ سینٹر میں موجود 640 زائرین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، ٹیسٹ نارمل آنے پر اپنوں سے ملنے کی خوشی دیدنی

مخیر حضرات اپنے اردگرد نادار لوگوں کی مالی معاونت کریں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپیل کر دی

datetime 25  مارچ‬‮  2020

مخیر حضرات اپنے اردگرد نادار لوگوں کی مالی معاونت کریں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپیل کر دی

لاہور(این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے کام کرنے والے ڈاکٹروں، نرسز، طبی عملے اور دیگر کو ایک تنخواہ کے برابر سپیشل رسک الائونس دیا جائے گا۔ ڈیرہ غازی خان قرنطینہ میں 14 روز گزار کر کلیئر قرار دیئے جانے والے 600 افراد… Continue 23reading مخیر حضرات اپنے اردگرد نادار لوگوں کی مالی معاونت کریں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپیل کر دی

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ایزی پیسہ کی دکانیں بند،شہریوں نے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 25  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ایزی پیسہ کی دکانیں بند،شہریوں نے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر کے شہریوں نے ایزی پیسہ کی دکانیں کھولنے کا مطالبہ کر دیا ۔ بدھ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ایزی پیسہ کی دکانیں بھی بند کر دی گئیں اور اس دور ان اپنے پیاروں کو گھر… Continue 23reading اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ایزی پیسہ کی دکانیں بند،شہریوں نے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

کورونا وائرس سے بچائو کے لئے حکومتی اقدامات ناکافی ہیں، حکومتی شخصیات کو لکھے گئے خط میں انکشاف

datetime 25  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس سے بچائو کے لئے حکومتی اقدامات ناکافی ہیں، حکومتی شخصیات کو لکھے گئے خط میں انکشاف

لاہور (آن لائن) جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے کورونا وائرس سے بچائو کے لئے حکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے وزیراعظم، گورنر اور وزیر اعلی کو خط ارسال کر دیا ۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے ارسال کئے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید شیخ… Continue 23reading کورونا وائرس سے بچائو کے لئے حکومتی اقدامات ناکافی ہیں، حکومتی شخصیات کو لکھے گئے خط میں انکشاف

’’پیسوں کا لالچ کسی کی زندگی کی پرواہ نہیں کرتا ‘‘ معروف نجی بس کمپنی نے پیسوں کے لالچ میں سامان والی جگہ مسافر ٹھونس دئیے، کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، ویڈیو وائرل‎

datetime 25  مارچ‬‮  2020

’’پیسوں کا لالچ کسی کی زندگی کی پرواہ نہیں کرتا ‘‘ معروف نجی بس کمپنی نے پیسوں کے لالچ میں سامان والی جگہ مسافر ٹھونس دئیے، کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، ویڈیو وائرل‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی بس کمپنی احکامات نے حکومتی احکامات کو ہوا اڑا ء دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی بس کمپنی نے مسافروں کو سامان والی جگہ بٹھا دیا ۔ پاکستانی قوم اس وقت کرونا وائرس سے لڑ رہی ہے تو دوسری جانب پیسہ بٹورنے والے لالچ میں آکر انتہائی غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے… Continue 23reading ’’پیسوں کا لالچ کسی کی زندگی کی پرواہ نہیں کرتا ‘‘ معروف نجی بس کمپنی نے پیسوں کے لالچ میں سامان والی جگہ مسافر ٹھونس دئیے، کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، ویڈیو وائرل‎

اندرون ملک تمام پروازیں معطل،اس علاقے میں پروازیں جاری رہیں گی، پی آئی اے کو خصوصی اجازت دے دی گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2020

اندرون ملک تمام پروازیں معطل،اس علاقے میں پروازیں جاری رہیں گی، پی آئی اے کو خصوصی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے دو اپریل تک ملک بھر میں تمام پروازیں معطل کر دی ہیں لیکن پی آئی اے کو شمالی علاقہ جات کے لئے پروازیں جاری رکھنے کی خصوصی اجازت مل گئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سے گلگت اور اسلام آباد سے اسکردو… Continue 23reading اندرون ملک تمام پروازیں معطل،اس علاقے میں پروازیں جاری رہیں گی، پی آئی اے کو خصوصی اجازت دے دی گئی

دفاتر صرف 6 گھنٹے کھلیں گے، حکومت نے نئے اوقات کار جاری کر دیے

datetime 25  مارچ‬‮  2020

دفاتر صرف 6 گھنٹے کھلیں گے، حکومت نے نئے اوقات کار جاری کر دیے

اسلام آباد (این این آئی) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی حکومت کے تحت دفاتر کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے جس کے مطابق دفاتر سوموار تا جمعرات 6 گھنٹے کھلیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوقات کار سوموار تا جمعرات صبح 10 تا 4 بجے شام ہوں گے،جمعتہ المبارک اوقات کار صبح 10 تا ایک بجے… Continue 23reading دفاتر صرف 6 گھنٹے کھلیں گے، حکومت نے نئے اوقات کار جاری کر دیے

سندھ میں ایک ماہ کیلئے کرفیو،حکومت نے عندیہ دیدیا

datetime 25  مارچ‬‮  2020

سندھ میں ایک ماہ کیلئے کرفیو،حکومت نے عندیہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوام گھروں میں بیٹھے ورنہ ایک ماہ کرفیو لگ سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اویس شاہ نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ اگر عوام نے سندھ حکومت کیساتھ تعاون نہ کیا اور لاک ڈائون کے باوجود وہ گھروں سے نکلتے ہیں تو… Continue 23reading سندھ میں ایک ماہ کیلئے کرفیو،حکومت نے عندیہ دیدیا

مسلمان ممالک میں سرکاری حکام کو باجماعت نماز و جمعہ کی نمازوں کو منسوخ کرنے کا اختیار ہے یا نہیں؟باضابطہ فتویٰ جاری

datetime 25  مارچ‬‮  2020

مسلمان ممالک میں سرکاری حکام کو باجماعت نماز و جمعہ کی نمازوں کو منسوخ کرنے کا اختیار ہے یا نہیں؟باضابطہ فتویٰ جاری

اسلام آباد(این این آئی) کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر جامعہ الازہر مصر کی علماء کی سپریم کونسل نے انسانی زندگیوں کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے باجماعت اور جمعہ کی نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے باضابطہ فتویٰ جاری کر دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد… Continue 23reading مسلمان ممالک میں سرکاری حکام کو باجماعت نماز و جمعہ کی نمازوں کو منسوخ کرنے کا اختیار ہے یا نہیں؟باضابطہ فتویٰ جاری