جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

کویت میں پھنسے سینکڑوں مسافروں کی پاکستان آمد

datetime 20  مئی‬‮  2020 |

ملتان (سی پی پی)کویت میں پھنسے 262 پاکستانی آج 2 پروازوں کے ذریعے  ملتان پہنچے ہیں۔ عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو کے لیے لگائے گئے دنیا بھر میں لاک ڈاو?ن کی وجہ سے ہزاروں پاکستانی بیرون ملک پھنس گئے جن کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کویت سے آنے والی پہلی پرواز کے ذریعے 128 مسافر

ملتان پہنچے ہیں۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملتان پہنچنے والے 128 مسافروں میں سے 76 مسافروں کو قرنطینہ، 51 کو ہوٹل اور ایک مسافر کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کویت سے آنیوالی دوسری پرواز کے ذریعے 134 مسافرملتان پہنچے ہیں۔ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ 134 مسافروں میں سے 86 کو قرنطینہ سینٹر جبکہ 48 مسافروں کو ہوٹل منتقل کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…