منگل‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2025 

کرونا وائرس، غیر ضروری افراد اسلام آبا د میں داخل نہیں ہو سکیں گے، داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اور رینجرز کے اضافی دستے طلب

datetime 25  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس، غیر ضروری افراد اسلام آبا د میں داخل نہیں ہو سکیں گے، داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اور رینجرز کے اضافی دستے طلب

اسلام آباد (آن لائن) کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے وفاقی دارالحکومت میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔آئی جی اسلام آباد عامر ذوا لفقار نے کرونا وائرس کے خطرات سے نمٹنے کے لئے سخت اقدامات کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس نے رونا وائرس سے گھبرانا… Continue 23reading کرونا وائرس، غیر ضروری افراد اسلام آبا د میں داخل نہیں ہو سکیں گے، داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اور رینجرز کے اضافی دستے طلب

پاکستان میں کورونا وائرس سے 1کروڑ80لاکھ افرادکی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں

datetime 25  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں کورونا وائرس سے 1کروڑ80لاکھ افرادکی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے سبب لاک ڈائون ، کروڑوں نوکریاں دائو پر لگ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈائون کے باعث ایک کروڑ 80لاکھ افراد اپنی نوکریوں سے عارضی یا جزوی طور پر فارغ ہو سکتے ہیں ۔ دی نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پلاننگ کمیشن کے تھنک ٹینک سے تعلق… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس سے 1کروڑ80لاکھ افرادکی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں

عافیہ صدیقی کی رہائی کا نادر موقع،کرونا وائرس کے باعث امریکی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کے بعد پاکستان بھی متحرک،بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 25  مارچ‬‮  2020

عافیہ صدیقی کی رہائی کا نادر موقع،کرونا وائرس کے باعث امریکی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کے بعد پاکستان بھی متحرک،بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور( آن لائن ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے امریکا میں قید عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوششیں کرنے پر زور دیا۔پرویز الہٰی نے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے، امریکا میں بھی قیدیوں کی رہائی ہورہی… Continue 23reading عافیہ صدیقی کی رہائی کا نادر موقع،کرونا وائرس کے باعث امریکی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کے بعد پاکستان بھی متحرک،بڑا قدم اٹھا لیا

لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 150 دکانیں سیل

datetime 25  مارچ‬‮  2020

لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 150 دکانیں سیل

کوئٹہ ( آن لا ئن )کوئٹہ میں کوروناوائرس کے تدارک کے پیش نظر دوسرے روز بھی شہر بھر میں لاک ڈاون ہے اور تمام شاپنگ مالز، کاروباری و تجاری مراکز و مارکیٹیں بند اور پبلک ٹرانسپورٹ سروس بھی معطل ہے۔  کوئٹہ شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ سروس معطل ہے، شہر میں لوگوں کی آمدورفت نہ ہونے… Continue 23reading لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 150 دکانیں سیل

گستاخانہ مواد کی تشہیرکے ملزم کی ضمانت کا معاملہ سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2020

گستاخانہ مواد کی تشہیرکے ملزم کی ضمانت کا معاملہ سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈی بنا کر گستاخانہ مواد کی تشہیر کرنے والے ملزم شوکت علی کی ضمانت معاملے پر ایف آئی اے کو شکایت کنندہ کے خلاف بھی تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈی بنا کر… Continue 23reading گستاخانہ مواد کی تشہیرکے ملزم کی ضمانت کا معاملہ سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اوپن یونیورسٹی نے اپنے طلبہ کو بہت بڑی رعایت دیدی

datetime 25  مارچ‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے اپنے طلبہ کو بہت بڑی رعایت دیدی

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال او پن یونیورسٹی نے  طلبہ کو’ گھر کی دہلیز ‘پر سمسٹر بہار 2020ء میں پیش کئے گئے کسی بھی تعلیمی پروگرام  میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے آن لائن اپلائی کرنے کی اجازت فراہم کردی ہے ٗ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے طلبہ کو… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے اپنے طلبہ کو بہت بڑی رعایت دیدی

کرونا وائرس ، آصف زرداری کے سر سے بڑی مصیبت ٹل گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس ، آصف زرداری کے سر سے بڑی مصیبت ٹل گئی

اسلام آباد (این این آئی)جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کرونا وائرس کے پھیلائو کے خدشہ کے پیش نظر بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ بد ھ کو وکیل صفائی لطیف کھوسہ احتساب عدالت پہنچے تاہم جعلی اکاؤنٹس سے متعلق تمام کیسز 27 اپریل تک ملتوی کر دئیے گئے،آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی… Continue 23reading کرونا وائرس ، آصف زرداری کے سر سے بڑی مصیبت ٹل گئی

فواد چوہدری کے آبائی حلقے میںکروناوائر س کے کیسوں کی تعداد تیزی سے پھیلنے لگی ، عوام کے نام خصوصی پیغام جاری

datetime 25  مارچ‬‮  2020

فواد چوہدری کے آبائی حلقے میںکروناوائر س کے کیسوں کی تعداد تیزی سے پھیلنے لگی ، عوام کے نام خصوصی پیغام جاری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اپنے حلقے جہلم کی عوام کیلئے سرگرم ہوگئے ،ضلع جہلم میں کرونا وائرس سے متعلق امور و معاملات کو باقاعدہ بنانے کیلئے یونین کونسل کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل ، ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ ضلع جہلم میں کرونا وائرس سے متعلق امور… Continue 23reading فواد چوہدری کے آبائی حلقے میںکروناوائر س کے کیسوں کی تعداد تیزی سے پھیلنے لگی ، عوام کے نام خصوصی پیغام جاری

لاہور میں ایل پی جی ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ،خوفناک آتشزدگی ، 10افراد جھلس کر زخمی ،2کی حالت تشویشناک

datetime 25  مارچ‬‮  2020

لاہور میں ایل پی جی ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ،خوفناک آتشزدگی ، 10افراد جھلس کر زخمی ،2کی حالت تشویشناک

لاہور( این این آئی )لاہور میں شاہدرہ موڑ کے قریب ایل پی جی ٹینکر خوفناک دھماکے سے پھٹ گیا ،خوفناک آتشزدگی نے قریبی پٹرول پمپ اورکئی گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ،آتشزدگی کی زد میں آکر10 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے ،دھماکے کی… Continue 23reading لاہور میں ایل پی جی ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ،خوفناک آتشزدگی ، 10افراد جھلس کر زخمی ،2کی حالت تشویشناک