پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

25 سے زائد صحافی کرونا وائرس کا شکار نجی ٹی وی چینلز کے کئی دفاتر کو بند کردیا گیا

datetime 9  مئی‬‮  2020

25 سے زائد صحافی کرونا وائرس کا شکار نجی ٹی وی چینلز کے کئی دفاتر کو بند کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں کورونا سے متاثرہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی تعداد 25 سے زائد ہوگئی ،‎میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں ایک دو صحافیوں میں کورونا کی تصدیق کے بعد کوئٹہ پریس کلب اور بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے کورونا کا ٹیسٹ کا فیصلہ کیا تھا۔پریس کلب… Continue 23reading 25 سے زائد صحافی کرونا وائرس کا شکار نجی ٹی وی چینلز کے کئی دفاتر کو بند کردیا گیا

کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کو غسل دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟حکومت کو سفارشات ارسال

datetime 9  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کو غسل دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟حکومت کو سفارشات ارسال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن اور انڈس ہسپتال نے کرونا سے جاں بحق ہونے والوں کی میت کے جنازے کیلئے سفارشات حکومت کو ارسال کر دی ہیںجس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے کی آخری رسومات یا جنازہ پڑھایا جا سکتا ہے مگر لاش کا ڈس انفیکٹ کیا جانا… Continue 23reading کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کو غسل دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟حکومت کو سفارشات ارسال

عثمان بزدار بھرپور ایکشن میں ،ایسا حکم جاری جس نے وزرا کی دوڑیں لگوادیں

datetime 9  مئی‬‮  2020

عثمان بزدار بھرپور ایکشن میں ،ایسا حکم جاری جس نے وزرا کی دوڑیں لگوادیں

لاہور (آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب نے وزرا سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی۔ وزرا کو کارکردگی رپورٹ تیار کر کے وزیراعلیٰ آفس پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کارکردگی رپورٹ تیار کرنے کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کر دیں، وزرائ￿ جاری کردہ گائیڈ لائنز کے تناظر میں اپنے محکموں… Continue 23reading عثمان بزدار بھرپور ایکشن میں ،ایسا حکم جاری جس نے وزرا کی دوڑیں لگوادیں

کیا عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات کے عہدے سے مستعفی ہوگئے؟زیر گردش خبر کی صداقت سامنے آگئی

datetime 9  مئی‬‮  2020

کیا عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات کے عہدے سے مستعفی ہوگئے؟زیر گردش خبر کی صداقت سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ کچھ روز پہلے ہی معاون خصوصی برائے اطلاعات کا عہدہ سنبھالنے والے لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے تاہم ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں،سوشل میڈیا پر یہ عاصم سلیم… Continue 23reading کیا عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات کے عہدے سے مستعفی ہوگئے؟زیر گردش خبر کی صداقت سامنے آگئی

گزشتہ روز فوت ہوئی حاملہ خاتون کورونا کا شکار تھیدو دن مریضہ کہاں رہیں ؟ افسوسناک تفصیلات 

datetime 9  مئی‬‮  2020

گزشتہ روز فوت ہوئی حاملہ خاتون کورونا کا شکار تھیدو دن مریضہ کہاں رہیں ؟ افسوسناک تفصیلات 

کراچی(این این آئی)کراچی میں جناح اسپتال کی میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات اسپتال میں کورونا سے متاثرہ حاملہ خاتون انتقال کرگئی جس کے بعد اس کے اہل خانہ کی جانب سے اسپتال میں ہنگامہ آرائی بھی کی گئی ۔ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق اس صورتحال میں اسپتال انتظامیہ کے… Continue 23reading گزشتہ روز فوت ہوئی حاملہ خاتون کورونا کا شکار تھیدو دن مریضہ کہاں رہیں ؟ افسوسناک تفصیلات 

عمران خان اور شاہد آفریدی کی جوڑی کو ڈریم آل رائونڈر جوڑی قرار

datetime 9  مئی‬‮  2020

عمران خان اور شاہد آفریدی کی جوڑی کو ڈریم آل رائونڈر جوڑی قرار

لاہور( این این آئی )سوشل میڈیا صارفین نے عمران خان اور شاہد آفریدی کی جوڑی کو ڈریم آل رائونڈر جوڑی قرار دیدیا۔8لاکھ سے زیادہ صارفین نے پی سی بی کی سوشل میڈیا مہم میں ورلڈ کپ 1992ء کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان اور شاہد آفریدی کو آل رائونڈرز کی کیٹگری میں اپنی پسندیدگی… Continue 23reading عمران خان اور شاہد آفریدی کی جوڑی کو ڈریم آل رائونڈر جوڑی قرار

پاکستان میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 2 ہزار نئے کیسز، اموات 600 سے تجاوز کرگئیں

datetime 9  مئی‬‮  2020

پاکستان میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 2 ہزار نئے کیسز، اموات 600 سے تجاوز کرگئیں

اسلام آباد (این این آئی)دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو متاثر و ہلاک کرنے والے مہلک کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی طور پر مصدقہ کیسز کی تعداد 26 ہزار 954 ہوگئی ،اموات 611 تک پہنچ گئیں۔اعداد و شمار کے مطابق 26 فروری کو ملک میں وائرس سے… Continue 23reading پاکستان میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 2 ہزار نئے کیسز، اموات 600 سے تجاوز کرگئیں

پاکستان نے موسم کے ٹی وی بلیٹن میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو شامل کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2020

پاکستان نے موسم کے ٹی وی بلیٹن میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو شامل کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے موسم کے ٹی وی بلیٹن میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو شامل کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کردیا۔ جمعہ کو ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروق کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ گزشتہ سال بھارت کی طرف سے خودساختہ سیاسی نقشے جاری کرنے کی طرح یہ عمل بھی غیرقانونی… Continue 23reading پاکستان نے موسم کے ٹی وی بلیٹن میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو شامل کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کردیا

بزدل دہشتگردوں نے چھپ کر وار ،بہادر فورس کے اہلکاروں کو شہید،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 9  مئی‬‮  2020

بزدل دہشتگردوں نے چھپ کر وار ،بہادر فورس کے اہلکاروں کو شہید،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا

کوئٹہ( این این آئی)پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان اسمبلی ، صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے تربت بلیدہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کی شدید مزمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بذدلانہ کاروائی میں سیکیورٹی فورسز کے ایک آفسر اور پانچ جوانوں کی شہادت پر گہرے… Continue 23reading بزدل دہشتگردوں نے چھپ کر وار ،بہادر فورس کے اہلکاروں کو شہید،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا