جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اوپن یونیوسٹی نے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019ء کے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ٗ موجودہ صورتحال کے پیش نظر طلبہ کا سمسٹر ضائع ہونے سے بچانے کے لئے یونیورسٹی نے مستقل تشخیص(Continuous Assessment) کی بنیا پر اِن پروگرامز کے طلباء کو پروموٹ کردیا ہے ٗ یہ فیصلہ یونیورسٹی کے اکیڈمک کونسل کی منظوری اور حکومتی پالیسی کے تحت کیا گیاہے

جو یونیورسٹی کی تعلیمی سرگرمیوں کے سالانہ کیلنڈر کے عین مطابق بھی ہے کیونکہ اگلہ سمسٹر اِسی مہینے شروع ہورہا ہے۔دونوں پروگرامز کے طلبہ کے نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے گئے ہیں ٗ طلبہ کو رزلٹ کارڈ بذریعہ پوسٹ بھی ارسال کئے جائیں گے۔وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے اِس امید کا اظہار کیا ہے کہ جو طلبہ پروموٹ ہوئے ہیں وہ گھر پر رہتے ہوئے اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے میں مزید دلچسپی کا مظاہرہ کریں گے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…