جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سینکڑوں ملازمین کو نوکر ی سے فارغ کر دیا گیا، ملازمین سراپا احتجاج

datetime 12  اگست‬‮  2020

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سینکڑوں ملازمین کو نوکر ی سے فارغ کر دیا گیا، ملازمین سراپا احتجاج

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے650 ڈیلی ویجز ملازمین کے ساتھ ساتھ 10سے12سال کام کرنے والے 50سے زائد کنٹریکٹ ایمپلائز کو بھی نوکری سے فارغ کردیا ہے۔وائس چانسلر اے آئی او یو نے701 ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو نوکری سے برخاست کرنے پر سراپا احتجاج ہیں،گزشتہ روز نیشنل پریس کلب کے سامنے شدید… Continue 23reading علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سینکڑوں ملازمین کو نوکر ی سے فارغ کر دیا گیا، ملازمین سراپا احتجاج

اوپن یونیورسٹی نے داخلہ فیس سے متعلق بڑا اعلان کردیا

datetime 23  جولائی  2020

اوپن یونیورسٹی نے داخلہ فیس سے متعلق بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کے خواہشمند امیدواروں کو بینک ڈرافٹ /پے آرڈرکے ذریعے داخلہ فیس جمع کرانے سے منع کیا ہے ٗ شعبہ داخلہ کے ڈائریکٹر ٗ میاں محمد ریاض کے مطابق سمسٹر خزاں2020ء میں پیش کئے گئے کسی بھی تعلیمی پروگرام میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے مقررہ فیس… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے داخلہ فیس سے متعلق بڑا اعلان کردیا

اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا آج آخری دن

datetime 4  جون‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا آج آخری دن

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2020ء کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے تعلیمی پروگرامز)بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری( /بی بی اے /بی ایس/اے ڈی ای/بی ایڈ/ایم ایڈ/پی جی ڈی اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامزکے داخلوں کی آج)جمعہ 5۔جون(آخری تاریخ ہے۔تمام پروگرامز کے پراسپکٹس اور فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا آج آخری دن

اوپن یونیورسٹی نے لائبریر ی اینڈ انفارمیشن سائنسز میں ایم ایس پروگرام متعارف کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے لائبریر ی اینڈ انفارمیشن سائنسز میں ایم ایس پروگرام متعارف کردیا

اسلام آباد(آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک میں لائبریری کلچر کو فروغ دینے ٗ لائبریرینز کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے اور ملک بھر کے لائبریریوں کو تربیت یافتہ سٹاف فراہم کرنے کے لئے ‘ سمسٹر بہار 2020ء کے جاری داخلوں میں لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسسز میں ایم ایس۔ڈگری پروگرام متعارف کردیا ہے ٗ… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے لائبریر ی اینڈ انفارمیشن سائنسز میں ایم ایس پروگرام متعارف کردیا

اوپن یونیوسٹی نے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2020

اوپن یونیوسٹی نے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019ء کے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ٗ موجودہ صورتحال کے پیش نظر طلبہ کا سمسٹر ضائع ہونے سے بچانے کے لئے یونیورسٹی نے مستقل تشخیص(Continuous Assessment) کی بنیا پر اِن پروگرامز کے طلباء کو پروموٹ کردیا ہے… Continue 23reading اوپن یونیوسٹی نے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اوپن یونیورسٹی:اوورسیز پاکستانیز کے لئے بیچلر سطح کے تعلیمی پروگرامز متعارف

datetime 3  مئی‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی:اوورسیز پاکستانیز کے لئے بیچلر سطح کے تعلیمی پروگرامز متعارف

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے  سعودی عرب ٗ  متحدہ عرب امارات ٗ کویت ٗ بحرین اور عمان میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگریHECکی نئی پالیسی کے مطابق(کے چار گروپس میں داخلے آفر کردئیے ہیں ٗ اِن میں ایسوسی ایٹ ڈگری )جنرل گروپ(ٗ ایسوسی ایٹ ڈگری )کامرس گروپ(ٗ )ماس… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی:اوورسیز پاکستانیز کے لئے بیچلر سطح کے تعلیمی پروگرامز متعارف

اوپن یونیورسٹی نے 6بی ایس پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 24  فروری‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے 6بی ایس پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019ء کے 6۔ بی ایس پروگرامز کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ٗ بی ایس)کیمسٹری ٗ باٹنی ٗ مائیکرو بیالوجی ٗ ریاضی ٗفزکس اور شماریات( کے نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے گئے ہیں جبکہ رزلٹ کارڈز طلبہ کو بذریعہ ڈاک… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے 6بی ایس پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

قبائلی علاقہ جات،بلوچستان کے لوگوں کیلئے میٹرک کی تعلیم مفت حاصل کرنے کا سنہری موقع، اوپن یونیورسٹی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2020

قبائلی علاقہ جات،بلوچستان کے لوگوں کیلئے میٹرک کی تعلیم مفت حاصل کرنے کا سنہری موقع، اوپن یونیورسٹی نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2020ء کے پہلے مرحلے میں پیش کئے جانیوالے پروگرامز (میٹرک ٗ ایف اے ٗ سرٹیفکیٹ کورسسز اور اوپن ٹیک کورسسز)کے داخلہ فارم 21۔فروری تک وصول کئے جائیں گے۔ یونیورسٹی نے قبائلی علاقہ جات (سابقہ فاٹا)اور بلوچستان کے طلبہ کو میٹرک کی مفت تعلیم فراہم کرنے… Continue 23reading قبائلی علاقہ جات،بلوچستان کے لوگوں کیلئے میٹرک کی تعلیم مفت حاصل کرنے کا سنہری موقع، اوپن یونیورسٹی نے بڑا اعلان کردیا

اوپن یونیورسٹی کے تعلیمی پروگرام کے تحت عربی ٹیچر بننے کا سنہری موقع،زبردست کورس متعارف، دورانیہ بھی انتہائی کم

datetime 12  فروری‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی کے تعلیمی پروگرام کے تحت عربی ٹیچر بننے کا سنہری موقع،زبردست کورس متعارف، دورانیہ بھی انتہائی کم

اسلام آباد( آن لائن )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے چھ ماہ دورانیہ (ایک سمسٹر)پر مشتمل عربیک ٹیچر ٹریننگ سرٹیفکیٹ کورس (ATTC)کے داخلے اوپن کردئیے ہیں ۔ عربی ٹیچربننے کے خواہشمند افراد کے لئے یہ ایک سنہری موقع ہے۔ علاوہ ازیں یونیورسٹی نے ملک میں عربی زبان کے فروغ کے لئے چھ ماہ دورانیہ کے تین… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی کے تعلیمی پروگرام کے تحت عربی ٹیچر بننے کا سنہری موقع،زبردست کورس متعارف، دورانیہ بھی انتہائی کم

Page 1 of 4
1 2 3 4