علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سینکڑوں ملازمین کو نوکر ی سے فارغ کر دیا گیا، ملازمین سراپا احتجاج

12  اگست‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے650 ڈیلی ویجز ملازمین کے ساتھ ساتھ 10سے12سال کام کرنے والے 50سے زائد کنٹریکٹ ایمپلائز کو بھی نوکری سے فارغ کردیا ہے۔وائس چانسلر اے آئی او یو نے701 ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو نوکری سے برخاست کرنے پر سراپا احتجاج ہیں،گزشتہ روز نیشنل پریس کلب کے سامنے شدید احتجاج کرتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ اور وفاقی وزیر تعلیم وتربیت سے مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرین نے کہا کہ وہ دور دراز علاقوں سے آئے ہیں اور

یونیورسٹی میں ملازمت اختیار کرلی لیکن انتظامیہ نے مستقل ہونے کی بجائے ان سے روزی روٹی چھین لی ہے۔انہوں نے کہا کہ جب تک ان کو انکا حق واپس نہیں دیا جاتا احتجاج جاری رہے گا۔مظاہرین نے بتایا کہ ڈیلی ویجز ملازمین علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں7سے22سال تک مسلسل کام کرتے آرہے ہیں لیکن ان کو کام سے روک کر فارغ کرنا ظلم ہے۔دوسری جانب کنٹریکٹ ملازمین کو بھی ڈیلی ویجز ملازمین کے پہلے دن احتجاج کے بعد فارغ کیا گیا جن کی ملازمت کو10سے12سال ہوگئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…