منگل‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2025 

فواد چوہدری کے آبائی حلقے میںکروناوائر س کے کیسوں کی تعداد تیزی سے پھیلنے لگی ، عوام کے نام خصوصی پیغام جاری

datetime 25  مارچ‬‮  2020

فواد چوہدری کے آبائی حلقے میںکروناوائر س کے کیسوں کی تعداد تیزی سے پھیلنے لگی ، عوام کے نام خصوصی پیغام جاری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اپنے حلقے جہلم کی عوام کیلئے سرگرم ہوگئے ،ضلع جہلم میں کرونا وائرس سے متعلق امور و معاملات کو باقاعدہ بنانے کیلئے یونین کونسل کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل ، ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ ضلع جہلم میں کرونا وائرس سے متعلق امور… Continue 23reading فواد چوہدری کے آبائی حلقے میںکروناوائر س کے کیسوں کی تعداد تیزی سے پھیلنے لگی ، عوام کے نام خصوصی پیغام جاری

لاہور میں ایل پی جی ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ،خوفناک آتشزدگی ، 10افراد جھلس کر زخمی ،2کی حالت تشویشناک

datetime 25  مارچ‬‮  2020

لاہور میں ایل پی جی ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ،خوفناک آتشزدگی ، 10افراد جھلس کر زخمی ،2کی حالت تشویشناک

لاہور( این این آئی )لاہور میں شاہدرہ موڑ کے قریب ایل پی جی ٹینکر خوفناک دھماکے سے پھٹ گیا ،خوفناک آتشزدگی نے قریبی پٹرول پمپ اورکئی گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ،آتشزدگی کی زد میں آکر10 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے ،دھماکے کی… Continue 23reading لاہور میں ایل پی جی ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ،خوفناک آتشزدگی ، 10افراد جھلس کر زخمی ،2کی حالت تشویشناک

سکھر: قرنطینہ میں ڈیوٹی دینے والا ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کا شکار

datetime 25  مارچ‬‮  2020

سکھر: قرنطینہ میں ڈیوٹی دینے والا ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کا شکار

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)قرنطینہ میں ڈیوٹی انجام دینے والا ڈاکٹر بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا۔جیونیوز کے مطابق ڈاکٹر زین العابدین سکھر کےقرنطینہ سینٹر میں خدمات انجام دے رہے تھے اور ان میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے جس کے بعد انہوں نےگھر میں خود کو آئیسولیٹ کرلیا ہے۔ڈاکٹر زین العابدین نے اپنے پیغام میں… Continue 23reading سکھر: قرنطینہ میں ڈیوٹی دینے والا ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کا شکار

’’آپ کے علاقے کو سیل کر دیا گیا کوئی سختی کرنے پر مجبور نہ کرے ‘‘ کرونا وائر س بے قابو ، پاکستان کے وہ دو علاقے جہاں مہلک وباء کے پھیلائو میں تیزی آگئی

datetime 25  مارچ‬‮  2020

’’آپ کے علاقے کو سیل کر دیا گیا کوئی سختی کرنے پر مجبور نہ کرے ‘‘ کرونا وائر س بے قابو ، پاکستان کے وہ دو علاقے جہاں مہلک وباء کے پھیلائو میں تیزی آگئی

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں کرونا وائر س بے قابو ہونے لگا ، دو علاقوں میں وباء کے پھیلائو میں تیزی آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق مردان اور کوٹ ہتھیال میں کرونا وائرس بے قابو ہو گیا وائرس تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ، دونوں علاقوں کو مکمل سیل کر دیا گیا ۔ لوگوں سے گزارش… Continue 23reading ’’آپ کے علاقے کو سیل کر دیا گیا کوئی سختی کرنے پر مجبور نہ کرے ‘‘ کرونا وائر س بے قابو ، پاکستان کے وہ دو علاقے جہاں مہلک وباء کے پھیلائو میں تیزی آگئی

مردان میں کرونا سے مرنیوالا اپنے پیچھے کئی لوگوں میں وائرس چھوڑ گیا،46افراد کے ٹیسٹ ، جانتے ہیں کتنے مثبت نکلے؟

datetime 25  مارچ‬‮  2020

مردان میں کرونا سے مرنیوالا اپنے پیچھے کئی لوگوں میں وائرس چھوڑ گیا،46افراد کے ٹیسٹ ، جانتے ہیں کتنے مثبت نکلے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے اہم شہر مردان کے علاقہ منگا میں مزید 39افراد کے ٹیسٹ مثبت آگئے ، صوبائی وزیر تیمور خان جھگڑا کے مطابق علاقے میں 46افراد کے ٹیسٹ کئے گئے تھے جن میں سے 39 کے ٹیسٹ مثبت آگئے۔یاد رہے کہ مردان کی تحصیل منگا میں کرونا وائرس کے متاثرہ شخص کی… Continue 23reading مردان میں کرونا سے مرنیوالا اپنے پیچھے کئی لوگوں میں وائرس چھوڑ گیا،46افراد کے ٹیسٹ ، جانتے ہیں کتنے مثبت نکلے؟

درجنوں زائرین ٹرک میں چھپا کر لاہور منتقل کرنے کی کوشش ،ایران سے آنے والے کئی زائرین گرفتار

datetime 25  مارچ‬‮  2020

درجنوں زائرین ٹرک میں چھپا کر لاہور منتقل کرنے کی کوشش ،ایران سے آنے والے کئی زائرین گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران سے آنے والے 25 زائرین کو گرفتار کر لیا گیا۔زائرین نے خود کو ٹرک میں سامان کے پیچھے چھپایا ہوا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایران سے آنے والے ٹرک میں چھپے 25 زائرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایران سے آنے والے زائرین کو ٹرک میں چھپا کر لاہور منتقل… Continue 23reading درجنوں زائرین ٹرک میں چھپا کر لاہور منتقل کرنے کی کوشش ،ایران سے آنے والے کئی زائرین گرفتار

حفاظتی کٹس کی عدم دستیابی پرڈاکٹروں نے کورونا وائرس کی مریضہ کو دیکھتے ہی دروازے بند کردیے، علاج نہ ہونے کی صورت میں خاتون کی حالت بگڑنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2020

حفاظتی کٹس کی عدم دستیابی پرڈاکٹروں نے کورونا وائرس کی مریضہ کو دیکھتے ہی دروازے بند کردیے، علاج نہ ہونے کی صورت میں خاتون کی حالت بگڑنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس پوری دنیا میں خوف کی علامت بن چکا ہے انسان گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں ،پاکستان میں تیزی سے پھیلنے والے وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1038ہو گئی جبکہ 7افراد جاں بحق اور 20صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔ حکومت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ وہ… Continue 23reading حفاظتی کٹس کی عدم دستیابی پرڈاکٹروں نے کورونا وائرس کی مریضہ کو دیکھتے ہی دروازے بند کردیے، علاج نہ ہونے کی صورت میں خاتون کی حالت بگڑنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2020

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک مجموعی طور پر 7 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 1039 ہوگئی۔ملک میں کورونا وائرس سے اب تک خیبرپختونخوا میں 3، بلوچستان، گلگت بلتستان، سندھ اور پنجاب میں ایک ایک ہلاکت ہوگئی۔مہلک… Continue 23reading ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

پاکستان کے پاس2200وینٹی لیٹرز موجود ،ضرورت پڑنے پر آپریشنل میں کتنے میسرہیں؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے، اہم انکشافات

datetime 25  مارچ‬‮  2020

پاکستان کے پاس2200وینٹی لیٹرز موجود ،ضرورت پڑنے پر آپریشنل میں کتنے میسرہیں؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے، اہم انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس 2200 وینٹی لیٹرز موجود ہیں لیکن آپریشنل حالت میں 50 فیصد بھی نہیں ہیں، کل سے ماسک اور دیگر سامان آنا شروع ہوجائے گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد… Continue 23reading پاکستان کے پاس2200وینٹی لیٹرز موجود ،ضرورت پڑنے پر آپریشنل میں کتنے میسرہیں؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے، اہم انکشافات