بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

نعلین پاک کی بازیابی کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کوازسرنوفعال بنایاجائے ، چیف جسٹس آف پاکستان سے علماء کرام نے اپیل کر دی

datetime 19  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) تحریک بازیابی نعلین پاک نے لاہوربادشاہی مسجدتبرکات گیلری سے محکمہ اوقاف کی زیرتحویل چورائے گئے نعلین پاک کی چوری کوطویل عرصہ گزرجانے کے باوجودتاحال عدم بازیابی اورانکے چوروںکی عدم گرفتاری کیخلاف تحریک بازیابی نعلین پاک کے زیراہتمام علمائِ کرام کااجلاس ایوان مشائخ گڑھی شاہولاہورمیںمنعقدہواجس میںعلامہ پروفیسرشبیرانجم ،مفتی لیاقت علی صدیقی ،مولاناضیاء الرحمن فاروقی،مفتی عاشق حسین،علامہ محمدممتازاعوان،حافظ شعیب الرحمن،ڈاکٹرامجد حسین چشتی،

پیرایس اے جعفری،علامہ خالدمحمو ،صاحبزادہ شان علی قادری ،پیرمحمدشاہدگورکھا،حافظ محمدزبیرورک ،مخدوم فیصل محمود،پیرسلطان معصومی ودیگرنے شرکت کی علمائِ کرام نے ایک بڑابینراُٹھائے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی کہ نعلین پاک کی بازیابی کیلئے عدالت عظمیٰ کی طرف سے قائم کردہ جے آئی ٹی کوازسرنوفعال بنایا جائے اورکہاکہ نعلین پاک چوری کے ذمہ دار محکمہ اوقاف کی بڑی مچھلیوں کوشامل تفتیش کیا جائے تونعلین پاک بازیاب اورانکے چور مل سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…