ایک دن میں کرونا وائرس کے 2ہزار ٹیسٹ کی صلاحیت حاصل ،پاکستان نےاہم سنگ میل عبور کرلیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار آج لیول تھری لیب کا افتتاح کریں گے۔جس میں ایک دن میں دوہزار ٹیسٹ کی گنجائش ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج لیول تھری لیب کا افتتاح کریں گے۔جس میں ایک دن میں 2000 ٹیسٹ کی گنجائش ہے اس طرح پنجاب حکومت کی ٹیسٹ… Continue 23reading ایک دن میں کرونا وائرس کے 2ہزار ٹیسٹ کی صلاحیت حاصل ،پاکستان نےاہم سنگ میل عبور کرلیا