جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

میرے منہ غلطی سے کونسے الفاظ نکل گئے تھے ، شہباز شریف کے بیرون ملک جانے سےمتعلق شیخ رشید ایک بار پھر اہم پیش گوئی کر دی

datetime 19  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدنے کہاہے کہ شہبازشریف کو باہرکوئی نہیں جانے دے گا۔۔عمران خان پانچ سالہ دوراقتدار پورا کریں گے،وہ وقت گزرگیا کہ لوگ اپوزیشن میں بیٹھنا پسند کرتے تھے۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا پشاورکینٹ ریلوے اسٹیشن میں پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ شہباز شریف نے بڑی دھواں دھار تقریر کی،شہباز شریف نے باہر نہ جانے کا کہا ہے،کل سے 30 ٹرینیں

چلانے جا رہے ہیں،عوام ایکسپریس کل صبح آٹھ 30 بجے روانہ ہو گی،کل سے تین ٹرینیں پشاورسے چلیں گی،ساٹھ فیصد مسافر ٹرین میں سفر کر سکیں گے،31 مئی تک 30 ٹرینیں چلیں گی، وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ٹکٹ کی قیمت میں کوئی کمی نہیں کی گئی،میرے منہ سے غلطی سے 24 کروڑ لوگ نکل گیا،خوشی ہے لوگ میری غلطی سے بھی محبت کرتے ہیں،شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت کو کوئی چیلنج نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…