10دنوں کے دوران کتنے مستحقین میں کتنی امدادی رقم تقسیم کی گئی ؟مکمل تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(آن لائن)حکومت کی جانب سے تقسیم کی گئی امدادی رقوم کی تفصیل سامنے آگئی،دس روز میں 44 لاکھ 44 ہزار 702 مستحق خاندانوں میںاحساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت 53 ارب 33 کروڑ 62 لاکھ 24 ہزار روپے تقسیم کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہا… Continue 23reading 10دنوں کے دوران کتنے مستحقین میں کتنی امدادی رقم تقسیم کی گئی ؟مکمل تفصیلات سامنے آگئیں