آصف زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان سابق صدر آصف علی زرداری عامر فدا پراچا نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی صحت متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر بے بنیاد ہے ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ آصف زرداری کی صحت تشویش ناک نہیں ہے ۔ انہوں نے کہاکہ الحمد اللہ سابق صدر کی… Continue 23reading آصف زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی