سی ای او پاکستان ائیر لائنز ایئر مارشل ارشد ملک کی کامیاب حکمت عملی کانتیجہ سامنے آ گیا آپریشنل نقصان76 فیصد تک کم اورریونیو میں 43 فیصد اضافہ،8 سال بعد پہلی دفعہ گراس منافع کما لیا ،قومی ایئر لائن آٹھ سال بعد خسارے سے نکل آئی ، زبردست تفصیلات

19  مئی‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ایئر لائن ( پی آئی اے ) کے ریوینیو میں 2019 میں 43 فیصد اضافہ ہو ا ہے۔پاکستان ایئر لائن ( پی آئی اے ) نے سال 2019 کے نتائج جاری کردیے۔سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کی سربراہی میں پہلے مکمل سال کے نتائج اسٹاک ایکسچینج میں جمع کروا دیے گئے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق 2019 میں

پی آئی اے کے ریوینیو میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے جو 104 ارب سے بڑھ کر 148 ارب تک پہنچ گیا ہے۔2018 میں پی آئی اے کو 18 ارب کا گراس خسارہ ہوا تھا جو 2019 میں 8 ارب گراس منافع میں تبدیل ہوگیا ہے۔ 8 سال میں پہلی دفعہ پی آئی اے کو گراس منافع ملا ہے۔پی آئی اے کے کل آپریشنل نقصان میں 76 فیصد کمی آئی ہے۔ پی آئی اے نے 2018 میں 32 ارب کا آپریشنل نقصان کیا تھا جو 2019 میں کم ہو کے 7 اعشاریہ 7 ارب رہ گیا۔2019 کے دوسرے چھ مہینوں میں پی آئی اے نے بریک ایون کیا تاہم پہلے چھ مہینوں میں ہونے والے خسارے کی وجہ سے سال 7 اعشاریہ 7 ارب پر بند ہوا۔پی آئی اے کے کل خسارہ میں سال 2018 کے خسارے کو فنانس کرنے کے باوجود 2019 میں 19 فیصد کی کمی آئی ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…