کلوروکوئن کے کثرت استعمال سے جگر، دل اور گردوں کا مرض لاحق ہونے کے خدشات ہیں، کرونا وائرس کیلئے کلوروکوئن کے استعمال کو غیر ضروری قرار دے دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)ڈاکٹر شہباز گل نے کورونا کے حوالے سے کلوروکوئن کے استعمال کو غیر ضروری قرار دیدیا۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہاکہ میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز پر بھی ڈاکٹری نسخے کے بغیر کلوروفین کی فروخت بند کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت نے کلوروکوئن دوا کے استعمال… Continue 23reading کلوروکوئن کے کثرت استعمال سے جگر، دل اور گردوں کا مرض لاحق ہونے کے خدشات ہیں، کرونا وائرس کیلئے کلوروکوئن کے استعمال کو غیر ضروری قرار دے دیا گیا