پولیس اہلکار بھیس بدل کر میڈیکل سٹور پر فیس ماسک لینے پہنچ گیا، مہنگے داموں فروخت کرنے پر بڑی کارروائی
لاہور(این این آئی) کورونا وائرس کے خطرے کے تناظر میں ناجائز منافع خوری کے خلاف لاہور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مہنگے داموں فیس ماسک فروخت کرنے والے میڈیکل سٹور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ محمود فارمیسی ڈی ایچ اے بلاک ایچ پر ماسک 550 روپے میں فروخت ہو رہا تھا۔ ناجائز منافع خوری… Continue 23reading پولیس اہلکار بھیس بدل کر میڈیکل سٹور پر فیس ماسک لینے پہنچ گیا، مہنگے داموں فروخت کرنے پر بڑی کارروائی