ہماری بہادر مائیں، بہنیں، بیٹیاں قوم کا فخر ہیں،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شاندار خراج تحسین
راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وومن عالمی دن پر خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بہادر مائیں، بہنیں، بیٹیاں قوم کا فخر ہیں اور ملک وقوم کی تعمیرو ترقی میں حصہ لے رہی ہیں۔اتوار کے روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)سے جاری… Continue 23reading ہماری بہادر مائیں، بہنیں، بیٹیاں قوم کا فخر ہیں،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شاندار خراج تحسین