اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

لیگی رہنماکا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے نیب نے جواب کیلئے عدالت سے مہلت مانگ لی

datetime 9  مارچ‬‮  2020

لیگی رہنماکا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے نیب نے جواب کیلئے عدالت سے مہلت مانگ لی

لاہور( این این آئی )نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس میں جواب داخل کرنے کیلئے مہلت مانگ لی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے رانا مشہود کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور نیب… Continue 23reading لیگی رہنماکا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے نیب نے جواب کیلئے عدالت سے مہلت مانگ لی

سٹیڈیم کیلئے مختص فنڈز کے مکمل اجراء کے باوجود ذاتی فوائد حاصل کر کے جزوی کام کے بعد منصوبہ ادھورا چھوڑ دیا گیا، انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

datetime 9  مارچ‬‮  2020

سٹیڈیم کیلئے مختص فنڈز کے مکمل اجراء کے باوجود ذاتی فوائد حاصل کر کے جزوی کام کے بعد منصوبہ ادھورا چھوڑ دیا گیا، انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

کوئٹہ (این این آئی)قومی احتساب بیوروبلوچستان نے ژ وب فْٹبال اسٹیڈیم کی تعمیر میں کرپشن کی تحقیقات مکمل کر کے قومی خزانے کو ناقابل تلافی نْقصان پہنچانے کے الزام میں محکمہ بی اینڈ آر بلوچستان کے ملازمین اور ٹھیکیداروں سمیت 6 افراد کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت کوئٹہ میں داخل کر دیا۔ نیب کی تحقیقات… Continue 23reading سٹیڈیم کیلئے مختص فنڈز کے مکمل اجراء کے باوجود ذاتی فوائد حاصل کر کے جزوی کام کے بعد منصوبہ ادھورا چھوڑ دیا گیا، انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

اسکردو ، کوسٹر دریا میں گرنے کے افسوسناک واقعہ میں تمام مسافر جاں بحق ، تصدیق کر دی گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2020

اسکردو ، کوسٹر دریا میں گرنے کے افسوسناک واقعہ میں تمام مسافر جاں بحق ، تصدیق کر دی گئی

اسکردو (این این آئی) گلگت بلتستان کے علاقے یلبو میں پہاڑی پر موڑ کاٹتے ہوئے مسافر کوسٹر دریا میں جا گری جس میں سوار تمام 25 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق نے حادثے میں ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق افراد میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ قبل… Continue 23reading اسکردو ، کوسٹر دریا میں گرنے کے افسوسناک واقعہ میں تمام مسافر جاں بحق ، تصدیق کر دی گئی

میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں ، انتہائی اہم محکمے میں سیاسی بنیادوں پر سفارشی بھرتی کر لئے گئے، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 9  مارچ‬‮  2020

میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں ، انتہائی اہم محکمے میں سیاسی بنیادوں پر سفارشی بھرتی کر لئے گئے، دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) سول ایوی ایشن نے میرٹ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے65لوگوں کو فارغ کرکے سیاسی بنیادوں پر سفارشی بھرتی کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن کے ساتھ المدینہ کمپنی کا اسلام آباد انٹرنشنل ایئرپورٹ کا ٹھیکہ تھا، المدینہ کمپنی کے80لوگ پچھلے ایک سال سے بطور لوڈر اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔… Continue 23reading میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں ، انتہائی اہم محکمے میں سیاسی بنیادوں پر سفارشی بھرتی کر لئے گئے، دھماکہ خیز انکشاف

وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں میں کام بند، ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کر دی

datetime 9  مارچ‬‮  2020

وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں میں کام بند، ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کر دی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی سیکرٹریٹ میں تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کردی جس کے مطابق بیشتر وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں میں کام بند ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پاک سیکرٹریٹ میں واقع تمام وزارتوںنکے ملازمین سڑک پر آ گئے۔ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان… Continue 23reading وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں میں کام بند، ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کر دی

بیوی نے اپنے ہی محنت کش شوہر کو قتل کر دیا، قتل کرنے کی حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2020

بیوی نے اپنے ہی محنت کش شوہر کو قتل کر دیا، قتل کرنے کی حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

سکھر(این این آئی) سکھر میں محنت کش کے قتل کا ڈراپ سین، بیوی قاتل نکلی، آشنا کے ساتھ مل کر قتل کیا، پولیس، دیور کی مدعیت میں خاتون اور اس کے آشنا کے خلاف مقدمہ درج، ملزمان گرفتارتفصیلات کے مطابق سکھر ضلع کی تحصیل روہڑی کے نواحی علاقے کندھرا میں تین روز قبل گھر میں… Continue 23reading بیوی نے اپنے ہی محنت کش شوہر کو قتل کر دیا، قتل کرنے کی حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

اشرف غنی کی حلف برداری کے دوران دو دھماکے ، نو منتخب افغان صدر کا حاضرین سے کہنا تھا کہ کوئی بلٹ پروف جیکٹ نہیں پہن رکھی ، تسلی رکھیں ، وزیراعظم عمران خان خود بھی ایسا لیڈر کہتے ہیں ان کا دعویٰ ہے مشکل وقت گزر چکا لیکن ۔۔آج پاکستان سٹاک ایکسچینج کا سیاہ ترین دن تھا‘ مارکیٹ ایک دن میں 1160 پوائنٹس نیچے آ گئی 184 ارب روپے کا نقصان ہوا‘ذمہ دار کون ؟جاوید چودھری کا تجزیہ

اسلام آباد(پروگرام ، کل تک)افغانستان کے صدر اشرف غنی آج کابل میں صدارتی حلف (اٹھا) رہے تھے‘ آپ دیکھیے یہ سٹیج پر کھڑے ہیں اور حلف لے رہے ہیں‘اس (دوران) صدارتی محل کے سامنے دو خوف ناک دھماکے ہوئے‘ آپ دھماکوں کی آواز بھی (سن) سکتے ہیں‘ دھماکوں کے بعد تقریب میں ہڑبونگ مچ گئی‘… Continue 23reading اشرف غنی کی حلف برداری کے دوران دو دھماکے ، نو منتخب افغان صدر کا حاضرین سے کہنا تھا کہ کوئی بلٹ پروف جیکٹ نہیں پہن رکھی ، تسلی رکھیں ، وزیراعظم عمران خان خود بھی ایسا لیڈر کہتے ہیں ان کا دعویٰ ہے مشکل وقت گزر چکا لیکن ۔۔آج پاکستان سٹاک ایکسچینج کا سیاہ ترین دن تھا‘ مارکیٹ ایک دن میں 1160 پوائنٹس نیچے آ گئی 184 ارب روپے کا نقصان ہوا‘ذمہ دار کون ؟جاوید چودھری کا تجزیہ

عالمی سطح پر قیمتوں میں بڑی کمی، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی جائے، حکومت سے مطالبہ کر دیا گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2020

عالمی سطح پر قیمتوں میں بڑی کمی، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی جائے، حکومت سے مطالبہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن مونس الٰہی نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں روایتی کے بجائے نمایاں کمی پر زور دیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ تیل کی عالمی سطح پر قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی ہو گئی… Continue 23reading عالمی سطح پر قیمتوں میں بڑی کمی، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی جائے، حکومت سے مطالبہ کر دیا گیا

سٹاک مارکیٹ کا کریش افراط زر چودہ اعشاریہ گر گیا تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا، معیشت آئی سی یو میں نہیں بالکل ختم ہو چکی، دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2020

سٹاک مارکیٹ کا کریش افراط زر چودہ اعشاریہ گر گیا تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا، معیشت آئی سی یو میں نہیں بالکل ختم ہو چکی، دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائدحزب اختلاف حمزہ شہبازنے کہا ہے کہ سٹاک مارکیٹ کا کریش افراط زر چودہ اعشاریہ گر گیاہے تاریخ میںکبھی ایسا نہیں ہوا،تاریخ میں کبھی اتنا قرضہ نہیں لیاگیا جتنا اس حکومت نے لیا ہے ،عوام آٹا چینی چور کے نعرے لگا… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ کا کریش افراط زر چودہ اعشاریہ گر گیا تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا، معیشت آئی سی یو میں نہیں بالکل ختم ہو چکی، دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا