جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

وزیر قانون راجہ بشارت نا اہلی کیس ، الیکشن کمیشن نے حکم جاری کر دیا 

datetime 22  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں جواب جمع کرانے کے لیے وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کو 3 جون کو طلب کر لیا۔جمعہ کو الیکشن کمیشن نے پیشی کے لیے مسلم لیگ ق کے رہنما راجا بشارت اور درخواست گزار کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔یاد رہے کہ

وزیر قانون پنجاب کی نااہلی کے لیے ان کی سابق اہلیہ سیمل وحید نے درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کر رکھی ہے جب کہ الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع دے رکھا ہے۔سیمل وحید نے وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت پر کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…