شہر قائد کو بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ کی پیش گوئی کردی
کراچی (این این آئی) شہر قائد کو بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ کی پیش گوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے سستے فرنس آئل کی عدم دستیابی کو جواز بنا کر لوڈ شیڈنگ سے مستثنی علاقوں میں بھی لوڈ شیڈنگ کی جا ئے گی۔ کراچی میں بڑھتی… Continue 23reading شہر قائد کو بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ کی پیش گوئی کردی








































