پیر‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2025 

پشاور ایئر پورٹ پر FIA اہلکار میں کورونا کی تصدیق

datetime 27  مارچ‬‮  2020

پشاور ایئر پورٹ پر FIA اہلکار میں کورونا کی تصدیق

پشاور ( آن لائن )خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر متعین ایف آئی اے اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) حکام نے باچا خان ایئر پورٹ پر ڈیوٹی پر مامور ایف آئی اے اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق کی… Continue 23reading پشاور ایئر پورٹ پر FIA اہلکار میں کورونا کی تصدیق

علماء کرام سے اپیل ، شہراقتدار کی مساجد میں نماز کیلئے احکامات جاری

datetime 27  مارچ‬‮  2020

علماء کرام سے اپیل ، شہراقتدار کی مساجد میں نماز کیلئے احکامات جاری

اسلام آباد(آن لائن)ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے شہرِ اقتدار میں کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مساجد میں نماز کے لیے ضلعی انتظامیہ کے احکامات جاری کردیئے ۔اپنے ایک بیان میں حمزہ شفقات نے کہا کہ شہر میں وباء پھیلی ہوئی ہے اور پہلے سے ہی 25 مریض ہوچکے ہیں،زیادہ تعداد باہر… Continue 23reading علماء کرام سے اپیل ، شہراقتدار کی مساجد میں نماز کیلئے احکامات جاری

پولیس کے جوان عوام الناس کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے عملی طور پر میدان میں آگئے، انتہائی اہم اقدامات

datetime 26  مارچ‬‮  2020

پولیس کے جوان عوام الناس کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے عملی طور پر میدان میں آگئے، انتہائی اہم اقدامات

وہاڑی (این این آئی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسان اللہ چوہان کی ہدایات پر وہاڑی پولیس کے جوان عوام الناس کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے عملی طور پر میدان میں آگئے۔ پولیس جوانوں نے شہر کی مختلف کھانے اورکریانہ کی دوکانوں پر عوام کا رش کم کرنے کیلئے دوکانوں کے باہرمناسب فاصلہ قائم رکھنے کیلئے… Continue 23reading پولیس کے جوان عوام الناس کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے عملی طور پر میدان میں آگئے، انتہائی اہم اقدامات

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے ،کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2020

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے ،کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہو گیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے ، صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 123 ہوگئی۔محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 123 ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے ،کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہو گیا

لاک ڈائون سے مختلف بازاروں میں خود ساختہ مہنگائی کو پر لگ گئے، اشیاء خور و نوش کی قیمتیں غریب عوام کی پہنچ سے باہر ہو گئیں

datetime 26  مارچ‬‮  2020

لاک ڈائون سے مختلف بازاروں میں خود ساختہ مہنگائی کو پر لگ گئے، اشیاء خور و نوش کی قیمتیں غریب عوام کی پہنچ سے باہر ہو گئیں

مہمند(آن لائن ) ضلع مہمند ،لاک ڈاون سے مختلف بازاروں میں خود ساختہ مہنگائی کو پر لگ گئے،۔اشیاء خوردونوش کی قیمتیںغریب عوام کی پہنچ سے باہر۔ مقامی انتظامیہ بڑھتے ہوئی خودساختہ مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔اورگراں فروش دکانداراپنی من مانی ریٹس پر اشیاء خوردونوش فروخت کرتے ہیں۔انتظامیہ ہر تحصیل اور… Continue 23reading لاک ڈائون سے مختلف بازاروں میں خود ساختہ مہنگائی کو پر لگ گئے، اشیاء خور و نوش کی قیمتیں غریب عوام کی پہنچ سے باہر ہو گئیں

احتیاط زندگی، کورونا موت، غیرسنجیدگی پورے ملک کیلئے خطرہ ہے،ترقی یافتہ ممالک میں ہزاروں ہنستی کھیلتی زندگیاں سسکتی ہوئی موت کی وادی میں چلی گئیں، انتہائی اہم پیغام دے دیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2020

احتیاط زندگی، کورونا موت، غیرسنجیدگی پورے ملک کیلئے خطرہ ہے،ترقی یافتہ ممالک میں ہزاروں ہنستی کھیلتی زندگیاں سسکتی ہوئی موت کی وادی میں چلی گئیں، انتہائی اہم پیغام دے دیا گیا

کراچی (آن لائن ) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان ) کے وائس چیئرمین شاہد فراز نے آفاق احمد کی رہائش گاہ پر آئے فلاحی تنظیم کے وفدسے ملاقات میں کہاکہ کچھ کم عقل اور نادان لوگ کورونا کومذاق اور لاک ڈاؤن کو تفریح کا سامان سمجھ بیٹھے ہیںانہیں اسکی سنگینی اور اس سے ہونے والے نقصانا… Continue 23reading احتیاط زندگی، کورونا موت، غیرسنجیدگی پورے ملک کیلئے خطرہ ہے،ترقی یافتہ ممالک میں ہزاروں ہنستی کھیلتی زندگیاں سسکتی ہوئی موت کی وادی میں چلی گئیں، انتہائی اہم پیغام دے دیا گیا

کورونا وائرس کے پیش نظر رائے ونڈ میں ہونیوالا سالانہ تبلیغی اجتماع بھی ملتوی، مجلس شوریٰ نے اہم تلقین کر دی

datetime 26  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کے پیش نظر رائے ونڈ میں ہونیوالا سالانہ تبلیغی اجتماع بھی ملتوی، مجلس شوریٰ نے اہم تلقین کر دی

لاہور( این این آئی )کورونا وائرس کے پیش نظر رائے ونڈ میں ہونے والا سالانہ تبلیغی اجتماع بھی ملتوی کر دیا گیا ۔حکومت سے مشاورت کے بعد تبلیغی اجتماع کی مرکزی شوری نے ہدایت جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں موجود تمام جماعتیں انتظامیہ سے تعاون کی پاپند… Continue 23reading کورونا وائرس کے پیش نظر رائے ونڈ میں ہونیوالا سالانہ تبلیغی اجتماع بھی ملتوی، مجلس شوریٰ نے اہم تلقین کر دی

کرونا وائرس کیخلاف خدمات انجام دینے والے 2 ڈاکٹرز اور ایک نرس میں کرونا وائرس کا شبہ، سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں میاں بیوی کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا، گلی سیل کردی گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کیخلاف خدمات انجام دینے والے 2 ڈاکٹرز اور ایک نرس میں کرونا وائرس کا شبہ، سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں میاں بیوی کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا، گلی سیل کردی گئی

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی میں کرونا کے خلاف خدمات انجام دینے والے 2ڈاکٹروں اور1نرس کے کرونا وائرس کے شبہ میں نمونے تصدیق کے لئے قومی ادارہ صحت بھجوا دیئے گئے ہیں جبکہ سٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقے میں میاں بیوی میں کرونا پازیٹو ہونے کا انکشاف ہوا ہے اطلاعات کے مطابق بی بلاک سیٹلائٹ ٹاون میں… Continue 23reading کرونا وائرس کیخلاف خدمات انجام دینے والے 2 ڈاکٹرز اور ایک نرس میں کرونا وائرس کا شبہ، سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں میاں بیوی کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا، گلی سیل کردی گئی

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی فنڈز کی سمری منظور کرلی گئی، کمیٹی قائم

datetime 26  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی فنڈز کی سمری منظور کرلی گئی، کمیٹی قائم

اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی فنڈز کی سمری منظور کرلی گئی ۔ جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں نیشنل الیکٹرک وہیکلز پالیسی کے مراعاتی پیکیج پر کمیٹی قائم کردی گئی ،یہ کمیٹی ایک ماہ کے عرصہ میں… Continue 23reading کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی فنڈز کی سمری منظور کرلی گئی، کمیٹی قائم