اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

موٹر وے پر خوفناک حادثہ

datetime 9  مارچ‬‮  2020

موٹر وے پر خوفناک حادثہ

صادق آباد(این این آئی) بھونگ کے قریب ملتان سکھر موٹر وے پر کار ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار سوار تین افراد موقع پر ہی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ صادق آباد کے علاقے بھونگ کے قریب ملتان سکھر موٹر وے پر تیزرفتار کار ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے… Continue 23reading موٹر وے پر خوفناک حادثہ

خواتین کے عالمی دن پر عورت مارچ کے شرکا پر پتھرائو، سڑکیں بند ، پولیس اہلکاروں کو دھکے دینے پر سخت ترین ایکشن لے لیا گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2020

خواتین کے عالمی دن پر عورت مارچ کے شرکا پر پتھرائو، سڑکیں بند ، پولیس اہلکاروں کو دھکے دینے پر سخت ترین ایکشن لے لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت مارچ کے شرکا پر پتھرائو، سڑکیں بند اور پولیس اہلکاروں کو دھکے دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ تھانہ کوہسار میں سٹی مجسٹریٹ غلام مرتضی چانڈیو کی مدعیت میں درج کیا گیا، ایف آئی آر کے… Continue 23reading خواتین کے عالمی دن پر عورت مارچ کے شرکا پر پتھرائو، سڑکیں بند ، پولیس اہلکاروں کو دھکے دینے پر سخت ترین ایکشن لے لیا گیا

کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، پاک افغان بارڈر کو مزید کتنےدن کیلئے بند کردیا گیا؟جانئے

datetime 9  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، پاک افغان بارڈر کو مزید کتنےدن کیلئے بند کردیا گیا؟جانئے

چمن (این این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پاک افغان بارڈر کو مزید ایک ہفتے کیلئے بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستانی حکام نے گزشتہ ہفتے چمن میں پاک افغان بارڈر کو ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا اعلان کیا تھا… Continue 23reading کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، پاک افغان بارڈر کو مزید کتنےدن کیلئے بند کردیا گیا؟جانئے

عمران خان اسمبلی آنے سے ایسے کتراتے ہیں جیسے نالائق بچہ سکول سے،اہم ترین مخالف وزیر اعظم کیخلاف کھل کر بول پڑے

datetime 9  مارچ‬‮  2020

عمران خان اسمبلی آنے سے ایسے کتراتے ہیں جیسے نالائق بچہ سکول سے،اہم ترین مخالف وزیر اعظم کیخلاف کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی قادر پٹیل ایم این اے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اپنے وزرا سے تنگ ہیں قوم وزیر آعظم سے بیزار ہے ۔ ایک بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ وزیر اعظم اپنے وزرا کو سنبھال نہیں سکتے ملک کیسے سنبھال سکتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اپنے وزرا کا… Continue 23reading عمران خان اسمبلی آنے سے ایسے کتراتے ہیں جیسے نالائق بچہ سکول سے،اہم ترین مخالف وزیر اعظم کیخلاف کھل کر بول پڑے

وزیر اعظم کا ٹانک دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

datetime 9  مارچ‬‮  2020

وزیر اعظم کا ٹانک دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ڈی آئی خان ٹانک میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم افواج پاکستان اور سیکورٹی اداروں کی قربانیوں کی معترف ہے۔ ایک بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے دہشت گردوں کے… Continue 23reading وزیر اعظم کا ٹانک دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

پاک سرزمین کے پارٹی  آفس پرنامعلوم افراد کا حملہ، توڑپھوڑ دیواروں پرایم کیو ایم کی وال چاکنگ کردی گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2020

پاک سرزمین کے پارٹی  آفس پرنامعلوم افراد کا حملہ، توڑپھوڑ دیواروں پرایم کیو ایم کی وال چاکنگ کردی گئی

کراچی (آن لائن)فیڈرل بی ایریامیں پاک سرزمین پارٹی  ٹاؤن آفس پرنامعلوم افراد کا حملہ، توڑپھوڑ،دیواروں پرایم کیو ایم کی وال چاکنگ کردی گئی،علاقے میں سخت کشیدگی،خوف وہراس۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بی ایریاکے علاقے میں واقع پاک سرزمین پارٹی کے گلبرگ ٹائون آفس میں اتوار اورپیر کی درمیانی شب تقریبی پروگرام ختم ہونے کے بعدنامعلوم… Continue 23reading پاک سرزمین کے پارٹی  آفس پرنامعلوم افراد کا حملہ، توڑپھوڑ دیواروں پرایم کیو ایم کی وال چاکنگ کردی گئی

عورت مارچ ،مذہبی جماعت کے11 علماء سمیت400 افراد کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج

datetime 9  مارچ‬‮  2020

عورت مارچ ،مذہبی جماعت کے11 علماء سمیت400 افراد کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج

اسلام آباد(آن لائن)عورت مارچ کے موقع پر عوامی جذبات ابھارنے ،پولیس کو دھکے دینے اور دفعہ  144 کی خلاف ورزی پر مذہبی جماعت کے منتظمین کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔مقدمہ مجسٹریٹ سٹی سرکل غلام مصطفی چانڈیو کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔مقدمہ میں مذہبی جماعت کے 11 علماء سمیت… Continue 23reading عورت مارچ ،مذہبی جماعت کے11 علماء سمیت400 افراد کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج

’’بی بی اس طرح کا اینگل بنائو، اس طرح کا پوز دو ‘‘ آپ کو گھر میں نہیں بلکہ ہراساں کرنے کیلئے منڈی میں اتارا گیا ہے ، اس عورت کے گرد کتنے سو کھرب کی انڈسٹری گھومتی ہے ؟ اوریامقبول جان کے تہلکہ خیز انکشافات

سارے حقوق حاصل ہونے کے بعد کیا آپ ننگا پھرنے کیلئے عورت مارچ کر رہی ہیں؟اسلام قبول کرکے پاکستان میں شادی کرنیوالی یورپین لڑکی کا پیغام

datetime 9  مارچ‬‮  2020

سارے حقوق حاصل ہونے کے بعد کیا آپ ننگا پھرنے کیلئے عورت مارچ کر رہی ہیں؟اسلام قبول کرکے پاکستان میں شادی کرنیوالی یورپین لڑکی کا پیغام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ سے پاکستان آنے والی ایک لڑکی جس نے یہاں آنے کے بعد اسلام قبول کیا اور پاکستانی لڑکے سے شادی کی کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان میں بہت سفر کیا اور مجھے یہ کبھی نہیں لگا کہ یہاں عورت کو عزت اور آزادی نہیں مل رہی۔پاکستان میں لڑکیوں کو… Continue 23reading سارے حقوق حاصل ہونے کے بعد کیا آپ ننگا پھرنے کیلئے عورت مارچ کر رہی ہیں؟اسلام قبول کرکے پاکستان میں شادی کرنیوالی یورپین لڑکی کا پیغام