لوگ ابھی تک شہر میں گھوم رہے ہیں، وزیر اعلی سندھ کی آئی جی کو لاک ڈائون کو مزید سخت کرنے کی ہدایت، عوام سے بھی بڑی اپیل کر دی
کراچی(این این آئی) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی پولیس کو صوبے میں لاک ڈائون کو مزید سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔جمعہ کووزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں لاک ڈائون کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرہ پیچوہو،… Continue 23reading لوگ ابھی تک شہر میں گھوم رہے ہیں، وزیر اعلی سندھ کی آئی جی کو لاک ڈائون کو مزید سخت کرنے کی ہدایت، عوام سے بھی بڑی اپیل کر دی