جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے نے طبی عملے کیلئے کرایوں میں کتنے فیصد رعایت کا اعلان کر دیا ، جانئے

datetime 22  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کورونا وائرس کے دوران ملک بھر کے ہسپتالوں میں خدمات سرانجام دینے والے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے لیے 10 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کیمطابق پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) ایئر مارشل ارشد ملک نے ا پنے بیان میں کہا کہ رعایتی ایئر ٹکٹس

کی پیشکش کا مقصد ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی خدمات کا اعتراف اور کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے فرنٹ لائن ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ خان نے کہا کہ رعایتی ٹکٹس، عیدالفطر سے قبل اور بعد پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کارڈ دکھا کر پی آئی اے کے دفاتر سے حاصل کی جاسکیں گی

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…