بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان اور چین کے درمیان کرونا وائرس کے خلاف تعاون کو عالمی تعاون کی مثال قرار دیدیا گیا 

datetime 22  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان میں چین کے سفیر ژائو جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان کرونا وائرس کے خلاف تعاون عالمی تعاون کی مثال ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق چائنہ اکنامک نیٹ کو ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چین کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے پاکستان سے قریبی رابطے میں ہے ۔ چینی سفیر نے کورونا وائرس کے خلاف چین کے

کردار کا اعتراف کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور بعض ممالک کی طرف سے چین کی مخالفت کی مذمت کرنے کو سراہا۔سی پیک کے بارے میں ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ گزشتہ چھ سال میں اس کے شاندار نتائج حاصل ہوئے ہیں اور گوادر بندرگاہ ، توانائی ، بنیادی ڈھانچے کے شعبوں اور خصوصی اقتصادی زون کے قیام میں زبردست پیشرفت ہوئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…