آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش ،بعض شہروں میں ژالہ باری ،محکمہ موسمیات نے روزے داروں کو ٹھنڈی ٹھار خبر سنادی
لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق کل جمعے کو صوبے کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،تاہم رات کے دوران خطہ پوٹوہار، میانوالی، بھکر، لیہ ، سرگودھا اور گوجرانوالہ میںآندھی اورگرج چمک کیساتھ… Continue 23reading آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش ،بعض شہروں میں ژالہ باری ،محکمہ موسمیات نے روزے داروں کو ٹھنڈی ٹھار خبر سنادی