خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز، عدالت نے ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
لاہور(این این آئی)احتساب عدالت نے پیراگون اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو ہسپتال میں داخل کروانے کے لیے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ خواجہ… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز، عدالت نے ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا