پیر‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2025 

پنجاب بھر میں گروسری سٹورز،جنرل سٹورز اور کریانہ دکانیں رات اتنے بجے بند کر دی جائیں، ایک اور بڑا فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020

پنجاب بھر میں گروسری سٹورز،جنرل سٹورز اور کریانہ دکانیں رات اتنے بجے بند کر دی جائیں، ایک اور بڑا فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور( این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کے اجلاس میں پنجاب بھر میں گروسری سٹورز،جنرل سٹورز اور کریانہ کی دوکانیں رات 8بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ گروسری سٹورز، جنرل سٹورز او رکریانہ دوکانیں صبح 8بجے سے رات… Continue 23reading پنجاب بھر میں گروسری سٹورز،جنرل سٹورز اور کریانہ دکانیں رات اتنے بجے بند کر دی جائیں، ایک اور بڑا فیصلہ سنا دیا گیا

کرونا وائرس ، چین میں رضا کاروں کی طرح پاکستان میں بھی مجاہد رضا کار فورس بنانے کا اعلان کردیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس ، چین میں رضا کاروں کی طرح پاکستان میں بھی مجاہد رضا کار فورس بنانے کا اعلان کردیا گیا

لاہور (آن لائن) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیراعلیٰ مجاہدرضاکار فورس پروگرام شروع کرنے کااعلان کر دیا ہے۔ وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے وزیراعلیٰ مجاہدرضاکار فورس پروگرام کے تحت رضاکاربھرتی کرنے کے احکامات محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کئے۔ اس موقع پر سپیشل سیکرٹری محکمہ پرائمری… Continue 23reading کرونا وائرس ، چین میں رضا کاروں کی طرح پاکستان میں بھی مجاہد رضا کار فورس بنانے کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں عوام 3 سال سے موبائل، انٹرنیٹ جیسی اہم ضرورت سے محروم ہیں، عوام نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں عوام 3 سال سے موبائل، انٹرنیٹ جیسی اہم ضرورت سے محروم ہیں، عوام نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

قلات(آن لائن)قلات اور منگچر میں موبائل انٹر نیٹ تھری جی سروس سمیت ای وی او نیٹ تین سالوں سے معطل، دور جدید میں بھی ضلع قلات کے عوام تین سال سے موبائل اور ای وی او انٹرنیٹ سے محروم ہیں۔ کورونا وائرس کے حوالے سمیت تمام تر معلومات سے محروم، عوام کو مشکلات، نیٹ کو… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں عوام 3 سال سے موبائل، انٹرنیٹ جیسی اہم ضرورت سے محروم ہیں، عوام نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

تاریخ میں پہلی بار فیصل مسجد میں مختصر نمازیوں میں نماز جمعہ کی ادائیگی، خطیب مسجد کی روتے ہوئے رقت آمیز دعا

datetime 27  مارچ‬‮  2020

تاریخ میں پہلی بار فیصل مسجد میں مختصر نمازیوں میں نماز جمعہ کی ادائیگی، خطیب مسجد کی روتے ہوئے رقت آمیز دعا

اسلام آباد (این این آئی) کورونا وائرس کے باعث سخت حفاظتی اقدامات کے تحت تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی سب سے بڑی فیصل مسجد میں صرف تین درجن نمازیوں نے نماز جمعہ ادا کی۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مساجد میں بڑے اجتماعات روکنے کے نوٹیفکیشن کے بعد فیصل مسجد جانے… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار فیصل مسجد میں مختصر نمازیوں میں نماز جمعہ کی ادائیگی، خطیب مسجد کی روتے ہوئے رقت آمیز دعا

کرونا وائرس کے باعث انڈر ٹرائل قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے باعث انڈر ٹرائل قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے انڈر ٹرائل قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔جمعہ کو راجہ محمد ندیم ایڈوکیٹ نے نایاب گردیزی ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر کی جس کے متن میں درج ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے قیدیوں کی رہائی… Continue 23reading کرونا وائرس کے باعث انڈر ٹرائل قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

کوہاٹ پولیس نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے چائنہ طرز کا جدید حفاظتی لباس تیارکرلیا، پولیس اہلکاروں کیلئے خوشخبری

datetime 27  مارچ‬‮  2020

کوہاٹ پولیس نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے چائنہ طرز کا جدید حفاظتی لباس تیارکرلیا، پولیس اہلکاروں کیلئے خوشخبری

کوہاٹ(این این آئی) کوہاٹ پولیس نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے چائنہ طرز کا جدید حفاظتی لباس تیارکرلیا جسے قرنطینہ مراکز ‘ داخلی وخارجی راستوں اور متاثرہ علاقوں میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکارسر سے پاؤں تک محفوظ رکھنے کے لئے استعمال کریں گے۔یہ حفاظتی لباس حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھتے… Continue 23reading کوہاٹ پولیس نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے چائنہ طرز کا جدید حفاظتی لباس تیارکرلیا، پولیس اہلکاروں کیلئے خوشخبری

کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن، معاشی بحران سنگین ہوگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن، معاشی بحران سنگین ہوگیا

کراچی(این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایف پی سی سی آئی ) کی قائمہ کمیٹی برائے سیلز ٹیکس کے کنوینر اورچیئرمین انڈینٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان(آئی اے او پی) ثاقب فیاض مگوں نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن کے باعث تجارتی وصنعتی سرگرمیاں منجمد ہونے کی… Continue 23reading کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن، معاشی بحران سنگین ہوگیا

غیر ملکیوں کے لئے خصوصی پروازیںہو سکتی ہیں تو ہم وطنوں کے لئے کیوں نہیں،دیار غیر میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس نہ لانا بے رحمی قرار

datetime 27  مارچ‬‮  2020

غیر ملکیوں کے لئے خصوصی پروازیںہو سکتی ہیں تو ہم وطنوں کے لئے کیوں نہیں،دیار غیر میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس نہ لانا بے رحمی قرار

کراچی(این این آئی) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ، ایف پی سی سی آئی بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دیگر ممالک میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس نہ… Continue 23reading غیر ملکیوں کے لئے خصوصی پروازیںہو سکتی ہیں تو ہم وطنوں کے لئے کیوں نہیں،دیار غیر میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس نہ لانا بے رحمی قرار

ایک اور ڈاکٹر فرض کی ادائیگی کے دوران مہلک وائرس کا شکار ، آئسولیشن وارڈ منتقل

datetime 27  مارچ‬‮  2020

ایک اور ڈاکٹر فرض کی ادائیگی کے دوران مہلک وائرس کا شکار ، آئسولیشن وارڈ منتقل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں کورونا وائرس کے 2 مریض مکمل صحتیابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیے گئے جبکہ ایک ڈاکٹر فرض کی ادائیگی کے دوران مہلک وائرس کا شکار ہوگیا۔جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت نے بتایا کہ بلوچستان میں ایک ڈاکٹر فرائض کی ادائیگی کے دوران کورونا وائرس کا شکار… Continue 23reading ایک اور ڈاکٹر فرض کی ادائیگی کے دوران مہلک وائرس کا شکار ، آئسولیشن وارڈ منتقل