جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

بدقسمت طیارے میں 85مسافر اور عملے کے چھ ارکان سوار تھے ، پی آئی اے نے ناموں کی حتمی فہرست جاری کر دی

datetime 22  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد/کراچی (این این آئی) پی آئی اے نے حادثے کا شکار طیارے کے مسافروں کی فہرست جاری کردی، طیارے میں 85 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے۔پی آئی اے کے مطابق مسافروں میں 51 مرد مسافر،31 خواتین اور 9 بچے شامل تھے۔فتح الہٰی، رحیم زین، کاشف، شبیراحمد، رضوان احمد، بلال احمد یاسمین اکبانی، فروا علی، ارمغان علی، فوزیہ ارجمند، محمد ایس اسلم، محمد عطااللّٰہ، رائے عطااللّٰہ طیارے میں سوار تھے۔

پی آئی اے کے مطابق مسافروں میں نیلم برکت علی، فریحہ بشارت، مرزا محمد بیگ، حفصہ چودھری بھی شامل ہیں، جبکہ مہرین دانش، بیگم دلشاد، احمد دلشاد، سائمن ایرک بھی مسافروں میں شامل تھے۔دیگر مسافروں میں مسٹرفاروقی، اسماعیل فاروقی، عنایہ فاروقی، شہریار فضل بھی شامل ہیں جبکہ مسزخالدہ، احمد مجتبیٰ خان، رضوانہ خاتون، بالاچ خان ،ناذیہ معراج ، ظفرمسعود، سعد محمود ، طاہرہ محمود شامل ہیں ۔پی آئی اے کی فہرست کے مطابق مسافروں میں مبشر محمد، شعیب محمد ، عثمان محمد ،صادق محمد جبکہ براہیم محمد، زبیر محمد ، سلیم محمد ،زوہیب محمد اسامہ محمد ، علوینہ مصطفی، سینئر صحافی انصارنقوی بھی شامل ہیں۔مسافروں میں کریم نوید، فیروزے، شہنازپروین ،قادرمسیح فرحان قادر، وحیدہ رحمان ، فضل رحمان ، آصف راجہ بھی شامل ہیں۔حادثے کا شکار طیارے میں عماررشید، فریال رسول، ردا رفعت، سارہ عبدالراہی، محمد شبیر ، محمد شہیر، کرن شاہد ، اقرا شاہد، سید دانش شاہ، السہ شہریار بھی شامل ہیں۔دیگر مسافروں میں رایان شہریار، خالد شیردل، ثریا کریم، سیدہ عائشہ، سید محمد بھی شامل ہیں ، جبکہ سید محمد، سیدعیدن،محمدطاہر،نوشین طاہر،محمد طارق بھی شامل ہیں۔پی آئی اے طیارے میں مہان طارق، محمد وقاص، آئمہ وقاص، ندا وقاص، محمدیارخان، وقاص یونس، حمزہ یوسف، کریم زاہد بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…