اسلام آباد (این این آئی) ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے پر سوار ایک اور مسافر خاتون اس حادثے میں محفوظ رہی ہیں۔ترجمان کے مطابق طاہرہ محمود نامی خاتون اس وقت سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔یاد رہے کہ طاہرہ محمود طیارے پر سوار ایسی تیسری مسافر ہیں جن کے بچ جانے کی تصدیق اب تک حکام کر چکے ہیں۔
طیارے پر سوار ایک اور خوش قسمت خاتون مسافر حادثے میں بچ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
8 بجے تک
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹر ماہ نور کو بچانے والے عبدالرزاق نے واقعے کی تفصیلات بیان کردیں
-
پی ٹی آئی ناراض اراکین اسمبلی کا گروپ کھل کر سامنے آ گیا



















































