نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ شہبازشریف کا شدید ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عدنان پر حملہ نواز شریف کے علاج میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے کیا گیا،واقعہ کی رپورٹ درج کرادی گئی ہے،امید… Continue 23reading نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ شہبازشریف کا شدید ردعمل سامنے آگیا