بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

نامعلوم افراد نے معروف لیگی کارکن کو اغواکے بعد قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی

datetime 22  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی (این این آئی )  پتوکی نامعلوم افراد نے  پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکن عباس کھچی کو اغوا کرکے قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی  اطلاع ملتے ہی  تھانہ سرائے پولیس ایس ایچ او رب نواز پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے  تاحال نوجوان عباس کھچی کے قتل کی وجو ہات معلوم نہیں ہوسکی تفصیلات کے مطابق پتوکی نواحی گاؤں لکھو ڈیر کا رہائشی  محمد ادریس کھچی کا  نوجوان بیٹا  و ن لیگی کارکن  عباس کھچی دو روز سے گھر سے لاپتہ تھا جس کی تلاش جاری تھی گزشتہ روز مغرب کے وقت

نوجوان کی لاش قریبی کھیتوں سے بر آمد ہوئی تو علاقہ میں خوف و حراس پھیل گیا اطلاع ملتے ہی تھانہ سرائے مغل پولیس ایس ایچ او رب نواز پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور کرائم سین ٹیمیں اور دیگر ادارے بھی موقع پر پہنچ گئے پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیا تاحال قتل کی وجوہات سامنے نہ اسکی پولیس کے مطابق واقع کی تحقیقات شروع کردی ہے اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کی رپورٹ آنے کے بعد ہی حقائق کا پتہ چل سکے گا –

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…