جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی کے بعد لاہور میں بھی بھتہ مانگا جانے لگا، سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

datetime 21  مئی‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن)پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں پولیس نے ایک سرکاری ملازم سے بھتہ مانگنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شیخ یاسر نے زونل آفیسر واہگہ ٹا ئون میں سید ذکی شاہ نامی شخص سے بھتہ مانگا تھا، بھتہ خور ملزم شیخ یاسر کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ہے۔

ویڈیو میں بھتہ خور کے پاس اسلحہ بھی دیکھا جا سکتا ہے، ملزم شیخ یاسر کے خلاف درج ایف آئی آر کے مطابق ملزم شیخ یاسر سید ذکی شاہ کے دفتر میں اسلحے سمیت داخل ہوا اور اس سے بھتہ مانگا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بھتہ خور ملزم قتل کے مقدمے میں بھی نامزد رہا ہے، ملزم کی تلاش جاری ہے جسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…