’’کرنل کی بیوی ہوں‘‘ خاتون کی دھمکیوں کا مردانہ وار مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکار کے چرچے، قانون کا سربلند رکھنے پر زبردست خراج تحسین

21  مئی‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرنل کی بیوی کو روکنے کا معاملہ ۔سوشل میڈیا صارفین نے پولیس اہلکار کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ایک صارف کی جانب سے کہا گیا کہ ہمیں فخر ہے ہمارے اس پولیس اہلکار پر جس نے ہمارے قانون کو کسی کے آگے جھکنے نہیں دیا۔ایک صارف کا کہنا تھا کہ ہمیں اس جیسے اہلکار کے حوصلے کی تعریف کرنی چاہئے جس نے اپنی ڈیوٹی کو ایمانداری سے سرانجام دیا اور اس خاتون کے آگے جھکا نہیں۔کچھ لوگوں

نے مذکورہ کرنل پر بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے طنز کیا کہ ہم سوچتے ہیں کہ کرنل کو روز اس خاتون کو دیکھ کر کیسا لگتا ہو گا جب وہ ہر صبح اس کا چہرہ دیکھتا ہے۔تا ہم کچھ لوگوں نے “کرنکی بیوی” کے نام سے سوشل میڈیا پر اکائونٹ بھی بنائے جس کے حوالے سے بھی مذاق اڑایا جا رہا تھا۔ایک صارف نے پولیس اہلکار اور اس کی فیملی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو سلامت رکھے‘‘

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…