اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

” ہمارے ساتھ بہت ظلم ہو رہا ہے ہمیں رات کو لے جاتے ہیں اور کہتے ہیں ڈی آئی جی ملک مبشر کو خوش کرنا ہے ” ،قیدی خاتون نے جیل خانہ جات کے افسروں پر زیادتی کے الزامات کی بوچھاڑ کر دی

datetime 20  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)جیل میں قید خواتین کے  الزامات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں ایک خاتون قیدی نے محکمہ جیل خانہ جات کے اعلیٰ افسران پر خواتین قیدیوں سے زیادتی جیسے سنگین الزامات عائد کیے ہیں ۔

خاتون نے اپنی شناخت چھپا کر خود کو لاہور جیل کی قیدی خاتون ظاہر کیا اور کہا ہے کہ جیل خانہ جات میں خواتین قیدیوں کا استحصال کیا جاتا ہے ، خاتون کا کہنا تھا کہ ہمیں اعلی افسران کو خوش کرنے کیلئے استعمال کرنے کیلئے مجبور کیا جاتا ہے ۔ رات کے وقت انہیں ایک جیل سے دوسری جیل منتقل کرنے کی آڑ میں انہیں ڈی آئی جی دفتر پہنچایا جاتا ہے جہاں موجود افسران کو خوش کرنے کیلئے دبائو ڈالا جاتا ہے ، خاتون نے کہا ہے کہ میرے علاوہ یہاں قید دیگر خواتین کو نکال کر افسران کو خوش کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہےاور ان خواتین کو ڈی آئی جی لاہور ریجن ملک مبشر سمیت دیگر افسران کے پاس بھیجا جاتا ہے۔خاتون نے وزیراعظم عمران خان سے ہونیوالے واقعے پر نوٹس لے کر خواتین کی عزتوں کو محفوظ بنانے کی درخواست کی ہے اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…