ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’کرنل کی بیوی‘‘​​ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، پولیس اہلکاروں کو گالیاں اور دھمکیاں دینے پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے اور میمز‎

datetime 21  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرنل کی بیوی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے کے بعد’’کرنل کی بیوی‘‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، اورٹویٹر پر ” میم “ کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ۔موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سمیر عباسی نے ” میرے پاس تم ہو“ ڈرامے کے سین کا سکرین شاٹ لیاہے جس میں” شہوار احمد “ کی اہلیہ اسے جیل بھجوا دیتی ہے اور اس کا عائزہ خان سے نکاح ہوتے ہوتے رہ جاتا ہے اور جب عائزہ خان اسے ملنے جاتی ہے تو وہ اسے پہچاننے سے انکار کر دیتا ہے ۔

اس لاکھوں جذباتوں کی عکاسی کرنے والی تصویر کو استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ ” اس حادثے کے بعد کرنل صاب بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ یہی برتاؤ کر رہے ہیں ، ” یہ کون ہے میں اس کو نہیں جانتا ، لے جاؤ اسے ۔“نور فاطمہ نامی خاتون صارف نے تو حد ہی کر دی اور میم شیئر کی جس پر درج ہے کہ ” پہلے کرنل کے چاول مشہور تھے اب کرنل کی بیوی مشہور ہو گئی ہے ۔“ہانیہ عامر نے لکھا کہ ” گھر پر رہیں اور محفوظ رہیں کیونکہ باہر کرنل کی بیوی پھر رہی ہے۔“

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…