بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آن لائن سسٹم میں خرابی ، ٹکٹیں اب کیسے بک کروائی جا سکیں گی ؟وزیر ریلوے شیخ رشید نےاہم اعلان کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( سی پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرینوں کی ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کی بکنگ کل صبح 8 سے 5 بجے تک کی جاسکے گی، کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرناعوام کی بھی ذمہ داری ہے۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا اپنے بیان میں کہا ہے کہ آن لائن سسٹم میں خرابی آئی ہے، راولپنڈی، لاہور، کراچی، ملتان، سکھر، پشاور اور کوئٹہ میں ٹکٹ بکنگ کے ریزرویشن کی ایک، ایک کھڑکی کھول دی جائے، اس کھڑکی پر مکمل ایس اوپیز کے ساتھ کام کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟


’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…